ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے ایک ایسے درود شر یف کی فضیلت بیان کرے گے۔ جس کی حیران کن قرامات کا اندازہ لگا نا بہت ہی مشکل ہے۔ اس درود کو پڑھنے والے کو سب کچھ مل جاتا ہے۔ ا س لیے آپ کی ہر دعا خواہش منت مراد الغرض کوئی بھی ایسی جائز حاجت ہووہ پو ری ہو جا ئے گی۔
وہ درود پاک یہ ہے [صلی اللہ علیہ وسلم] اس درود کو بطو ر وظیفہ کرنے والے کبھی بھی خالی ہاتھ اور نامراد نہیں لوٹتے۔ اگر آپ اس درود شریف کو ہمارے روحانی ما ہر ین کے بتائے گئے طر یقے کے مطا بق کرتے ہیں۔تو پھر اس کے روحانی اثرات کئی ہزار گناہ بڑ ھ جا تے ہیں۔ اس لیے اس چھوٹے اور مختصر درود شر یف [ صلی اللہ علیہ وسلم ] کو بطور وظیفہ کر لیں۔ اس طرح ماہ شعبا ن میں اس درود پاک [صلی اللہ علیہ وسلم] کو باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغر ب کے دو را ن سو مر تبہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے پڑ ھیں۔ اور پھر اللہ کے حضو رسچے دل سے اس درود شریف کا واسطہ دے کر گڑگڑا کر دعا کریں۔ انشاء اللہ آپ کی مانگی ہوئی دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الہی تک پہنچے گی۔ اور قبولیت کا درجہ پا ئے گی۔ لیکن اگر ماہ شعبا ن میں اسی درود شر یف کا وظیفہ ا س کے تعویذ پر کر تے ہیں۔ تو آپ کی زندگی کی تمام بیماریاں رحمت الہی سے دور ہوتی ہیں اور آپ پورا سال نا گہا نی آفات سے اللہ کی پناہ میں ر ہتے ہیں۔ اس درود شریف کا تعویز آپ ہمارے بتائے گئے کس طریقے کے مطابق تیا ر کر یں۔ درود شریف صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر لیں۔اور پھر روزانہ 110 مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اور باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان کی بابرکت ساعتوں میں تیار کیے گئے تعویز میں موجود درود پاک کی عرفانیہ سے آپ کے بگڑے ہوئے کام سنوار دیں گے۔ اور اللہ کی پاک رحمتوں اور برکتوں کا نزول آپ پر ہوگا۔اور آپ پورا سال اللہ کے حفظ و امان میں رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشو ا ری ہو تو آپ ما ہ شعبا ن کی بر کت سے بھرپو ر درود شریف کا یہ تعویذ ہمارے رو حانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal
ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ افیئر ہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لرائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...
Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...
Wazifa For All Type Of Diseases
ہما رے نبی پا ک ﷺنے فرما یا ہر بیما ری سے نجا ت چا ہتے ہو تو ہر نما ز کے بعد 40 مرتبہ آیت کریمہ پڑھ لیا کرواس عمل کو کرنے سے بیما ر بہت جلد صحت یا ب ہو جا ئے گا اگر بیما ر بندہ یہ پڑھتے پڑھتے فوت ہو جائے تو وہ شہید کہلا ئے گا۔اس طرح کے دیگر مسا ئل کے روحانی حل کے لیے...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
دعا عبادت کا مغز ہے اور ہر انسان یہی سوچ کر اپنے رب سے دعا مانگتاہےبیشک وہی ہر دعا قبو ل کرنے والا ہے۔ تو ہم آپ کو سورہ الضحی کی ایک آیت بتا تے ہیں جس کو رات کو سونے سے پہلے پانچ بار اور صبح اٹھ کر پا نچ با ر پڑھنے سے ہر وہ دعا قبول ہو تی ہے وہ دعا یہ ہے وَلَسَوْفَ...
Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat
ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...
Blood Pressure Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ہائی بلڈ پریشر جیسے موذی مرض میں عرصہ دراز میں مبتلا ہیں۔مختلف علاج کروائے اور دوائیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان مت ہوں بلکہ ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کر وا کے...
Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...
Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخصُیَا غَفُورکو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔Female: 0305-2611777Male:...
Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہیَا سَمِعُپڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...
Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa
بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پرمادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں...











