ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھائی ہے قسم بات میں زور پیدا کرنے اور گواہ بنانے کے لیے کھائی جاتی ہے۔تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی قسم کھا کر اللہ تعالی نے فرمایا تمام انسان خسارے میں ہے چاہے وہ ما لی اور ظاہری اسباب سے مالا مال کیوں نہ ہو۔ البتہ اس خسارے سے صرف وہی لوگ بچیں گے۔ جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے۔ باہم مل کر ایک دوسرے کو حق بات بتائیں گے۔ اور مصیبتوں پر صبر کریں گے ا۔ور نیکی پر جمے رہیں گے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی تین صورتیں ہیں۔یعنی سورۃ العصر،سورۃ الکوثر اور سورۃ النصر یہ سب صورتیں تین تین آیات پر مشتمل ہیں۔ سورۃ العصر میں تین آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جب آپس میں ملاقات کرتے تو ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے۔جب تک یہ سورت نہ سنا لیتے۔ اس سورت کی عظمت کے بارے میں امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ اگر لوگ صرف ایک صورت پر غور کر لیں۔ تو یہ ان کی ہدایت کے لیے کافی ہو جائے۔ اسی طرح حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر کی تلاوت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قناعت پسند ہوگا۔ اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ اس کو تجارت میں فائدہ حاصل ہوگا۔ ناظرین سورۃ العصر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔

جیسا کہ اگر کوئی کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہے۔ جیسے کہ میاں بیوی بھائی بہن یا پھر والدین اپنے بچوں کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہو تو اس مبارک سور ت کو بعد نما ز عصر 27 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل سے ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو کوئی دشمن اس میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو تو اس مبارک سورت کو مشک اوبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ العصر کو 21 مرتبہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے اس تعویز پر پھونک دیں۔تو انشاء ا للہ وہ دشمن اپنی حرکتوں سے باز ا ٓجائے گا۔اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ انشاء اللہ یہ سورہ مبارکہ خصوصا ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن سٹریس ہڈیوں اور جوڑوں کے درد شوگر دل کے امراض وغیرہ سے شفا کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس مبارک صورت کا یہی وظیفہ اس تعویز پر کریں انشاء اللہ مریض کا حکم الہی جلد صحت یاب ہوگا۔اگر آپ کا کوئی بہت قیمتی سامان جیسے زیور یا پیسے وغیرہ اکثر چوری ہو جاتے ہو یا بہت سنبھال کے رکھنے کے باوجود آپ کو ڈر ہو کے کہیں کوئی چرا نہ لے تو تین مرتبہ سورۃ العصر کو پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک دینے سے وہ چوری ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃ العصر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...

Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif

Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif

ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...

Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal

Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal

ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم...

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔...

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع...

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ کاف کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو رۃ کی شان قرآن کریم اورحدیث مبارکہ کی روشنی بتا رہے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ...

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...

Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal

Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal

ناظرین 15 شعبان کی رات جسے عر ف عا م میں شب برات کہا جاتا ہے۔ دعاؤں کی قبولیت کی عظیم ترین رات ہوتی ہے۔ مولا علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ شعبان کی پندرویں رات ہو تو آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے فرمایا کہ رات کا قیام کرو اور دن کا روزہ رکھو۔کیونکہ غروب آفتاب سے...

Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal

Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal

ناظرین ماہ شعبان کی تسبیحا ت تو بہت ہیں۔ مگر جس قدر فضائل اس تسبیح سبحان اللہ و بحمد ہ کے ہیں۔ ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔کیونکہ اس تسبیح کی شان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص سو مرتبہ یہ دعا سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ لے تو اللہ تعالی اس کے...

Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief

Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت  سورت ملک کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہی ہے۔ اس مبارک صورت میں 30 آیات او دو رکو ع ہیں۔ اور یہ...

Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو...