ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم سے، اولیاء کو ولایت سے، اور انبیاء علیہ السلام کو نبوت سے سرفراز کیا۔ اور اہل تقوی کو بصیرت عطا فرمائی۔ اہل عقل کو شعور دیا۔یعنی جو جس کے قابل تھا اسے اسی قسم کی رحمت سے نواز دیا۔اس لیے اللہ اتنا لطیف ہے کہ جسم اور کون و مکاں سے منزہ ہے۔ اس کی نہ حد ہے نہ انتہا اور نہ ہی ہماری عقل اس کا ادراک کر سکتی ہے۔ مگر جو اسے اس اسم سے پکارتا ہے اللہ اس پر اپنی لطافت کے راز عیاں کرتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ تعالی کے اس اسم یا لطیف کی لطافت سے متاثر ہو کر اس کا وظیفہ ان خواتین کے لیے تجویز کیا۔ جن کے شوہر ہر وقت گھر میں فساد برپا کر کے رکھتے تھے۔ شدید غصہ اور بے وجہ اپنی بیویوں پر ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں۔ ان کے ہر کام میں نقص نکالتے ہیں۔ ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑے توڑ پھوڑ گالی گلوچ کرنا ان کی عادت بن گئی ہے۔ اور اپنی بیوی کی عزت نفس کو بری طرح مجروح کرتے ہیں۔ ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے اور نہ ہی اپنے حقوق و فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے شوہر کی ان بد مزاج عادات سے تنگ ا ٓچکی ہے۔ اور آپ حط ا لو سع کوشش کر کے بھی شوہر کے دل میں اپنی محبت قائم نہیں کر سکی۔تو ہمارے روحانی ماہرین کے تجویز کردہ ا سم یا لطیف کا یہ وظیفہ اس طرح کر لے یہ وظیفہ سخت اور پتھر دل انسان میں بھی محبت کے جذبات پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کے شوہر کا دل اتنا نرم ہو جائے گا کہ آپ کی ہر بات اور خواہش پوری کرے گا۔اور آپ سے اتنی شدید محبت کرے گا کہ ایک لمحے کے لیے کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے .اپنے شوہر کو کھلا دے۔اس وظیفے کو کرنے کے کچھ ہی دنوں بعد اس عمل کے واضح روحانی اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اور آپ کے شوہر کا مزاج موم کی طرح اتنا نرم ہو جاتا ہے کہ وہ آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ لیکن بعض اوقات حاسطین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان ایسی پھوٹ ڈال دیتے ہیں کہ دونوں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ شوہر کو بیوی سے شدید الجھن اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ بیوی جتنی بھی شکر گزار اور خدمت گزار بن جائے شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی اسم یا لطیف کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم یا لطیف کو بڑی تعداد میں مختلف زائرین سے تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا اس تعویز کو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں َ اور روزانہ ا سم یا لطیف کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق تلاوت کر کے دم کرتی رہے۔ تو انشاء اللہ العزیز اس تعویز میں موجود یا لطیفوں کی روحانیت نہ صرف بندش کو ختم کرے گی۔ بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ کو اللہ کے حفظ و امان میں بھی رکھے گی۔ اور اس تعویز میں اے نرمی کرنے والے کی روحانی طاقت کی بدولت آپ ہمیشہ اپنے شوہر کے دل و دماغ پر راج کریں گی۔ انشاء اللہ اگر آپ بھی اس یا لطیف کی لطافت سے بھرپور یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi
جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...
Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa
ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12...
الْبَا سِطُ ُ Ka Khas Wazifa Or Amal
آپ اپنے سوئے ہوئے مقدر کو جگانا چاہتے ہیں مگر کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا رکاوٹیں اور بندشیں بہت زیادہ ہیں صحت خراب رہتی ہے۔ ڈپریشن حد سے زیادہ ہے سٹریس ہوتا ہے۔ خودکشی کے خیالات جان نہیں چھوڑتے مایوسیوں اور لڑائی جھگڑوں اور نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ بہن...
Dua Qabool Karwanay Wala IsameAzam
ہر وہ انسان جو کسی نہ کسی سخت مشکل پریشانی بیماری جادو ٹونا سحرو آسیب بندش ناکامیوں قرض بے روزگاری وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہے۔ وہ ان مسائل سے نجات کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے اللہ سے دعائیں مانگتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی مشکل آسان ہو جائے۔ اسے بیماریوں سے شفا مل...
Al Wahabu Ko Parhne Ke Faide
اگر آپ بہت سارے مسائل کا شکار ہیں۔ حصول رزق کی کوئی راہ دکھائی نہیں دے رہی زندگی میں بہت سارے مشکلات حائل ہیں۔پریشانیاں حاوی ہو جاتی ہیں۔ گھر میں بھی بیماریوں کی بھرمار ہے۔ شدید ڈپریشن ہے لڑائی جھگڑے ہیں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا چہرہ دیکھتے ہیں تو انہیں غصہ آتا ہے۔...
Ya Gani Ka Wazifa Karaz Se Nijat
ایسے افراد جن پر رزق کی شدید تنگی رہتی ہے قرض بہت ہے جو امیر ہے وہ بھی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اور غریب تو رہتا ہی مقروض ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں اگر آپ نے ہر وظیفہ کر کے دیکھ لیا ہو نہ قرض اتر رہا ہو نہ بیماری ختم ہو رہی ہو نہ زندگی میں اتنی دولت میسر ہو کہ ذہنی...
Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...
Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday
سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان...
Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey
سورہ رحمن کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کرنے والے کو حیرت انگیز طور پر روحانی اشارات ہوتے ہیں۔ یہ بات ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں بہت بار سائلین سے سنی ہے ویسے تو ہر ٹائم ہی تلاوت قرآن کریم کے لیے بہت سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہیں۔ وہ خود حیرت میں پڑ جاتے ہیں یہ آخر اس...
Surah Ikhlas Ka wazifa or Rizaq Ma barkat
آپ نے رزق کے لیے بہت سے وظائف کیے ہوں گے مگر آج جو وظیفہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اس وظیفے کو پڑھنے والے تک رزق خود بخود پہنچتا ہے۔ یہ وظیفہ بہت سالوں سے ہم تنگدستی غربت کر افراد کو بتاتے آ رہے ہیں۔ جس کی بدولت ان کے رزق میں حیران کن برکت اور اتنی فراوانی پیدا...
Apne Naam Ky Isam e Azam Ki Tasbi
جب کسی انسان کی زندگی کی مشکلات بیماریاں پریشانی حد سے بڑھ جائیں نجات کی کوئی راہ دکھائی نہ دے مایوسی کا دامن تھامنے سے پہلے ایک بار اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تسبیح کریں۔ اور پھر کمال دیکھیں آپ کو اپنے نام کے اسم اعظم کا ورد جو حیرت انگیز فائدہ اور پھر...
Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal
ناظرین بیٹیوں کے جوان ہوتے ہی ماں باپ ان کی شادی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ اچھے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اور اپنے خوابوں کو حقیقت کے روپ میں دیکھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔جب لاکھ کوشش کے باوجود اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو ان کے معیار کے...











