ہر وہ انسان جو کسی نہ کسی سخت مشکل پریشانی بیماری جادو ٹونا سحرو آسیب بندش ناکامیوں قرض بے روزگاری وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہے۔ وہ ان مسائل سے نجات کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے اللہ سے دعائیں مانگتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی مشکل آسان ہو جائے۔ اسے بیماریوں سے شفا مل جائے اس پر جو قرض ہے وہ اتر جائے۔ جادو ٹونے سے نجات مل جائے۔اسے اولاد کی نعمت عطا ہو جائے۔ الغرض ہر انسان کسی نہ کسی صورت میں اللہ پاک کے سامنے اپنی فریاد پیش کرتا ہے۔ بعض افراد کی فریاد یا دعا تو بہت جلد قبول ہو جاتی ہے جبکہ بعض افراد سالہا سال تک اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔ مگر ان کی دعا قبولیت کے درجے پر فائز نہیں ہو پاتی۔ لہذا ایسے ہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں دعا کی فوری قبولیت والی ایسی تسبیح جس میں ایک ایسے اسم اعظم کی روحانی طاقت بھی موجود ہے۔ جس کی بدولت انسان کی ہر دعا بارگاہ الہی تک پہنچ کر قبولیت کا فوری درجہ پا لیتی ہے۔ اس دعا کی فضیلت کے بارے میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں۔ یَا بَدِیْعُ الْسَمَواَ ت یَا حَیُّ یَا قَیُوْمْ اِنّیِ اْساَ لُکَتو ٓاپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے کہ اس نے کس چیز کے ساتھ دعا کی اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ پہ میری جان ہے۔ اس نے اللہ کو اس کے اس نام سے پکارا کہ جب اس نام سے پکارا جاتا ہے تو وہ قبول فرماتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اب تک جس جس کو بھی اسم اعظم والی یہ پاور فل تسبیح پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے اس اس کی ہر جائز دعا اللہ کے کرم سے قبول ہوئی ہے آپ بھی یہ تصویر روزانہ صبح شام پانچ مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھے انشاء اللہ آپ کی بھی ہر جائز مراد ضرور پوری ہوگی۔ علاوہ عظیم جو افراد جادو سیر و آسیب بندش یا بری نظر کا شکار ہیں۔ انہیں بتاتے چلیں کہ ان بد اثرات کا مکمل اور فوری دوڑ بھی اسی تسبیح کی بدولت اللہ کے کرم سے ممکن ہے۔ جس کے لیے متاثرہ افراد کو اسی تسبیح کے اعداد کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جب وہ اس تعویز کو پہن کر اس پر یہی تسبیح یَا بَدِیْعُ الْسَمَواَ ت یَا حَیُّ یَا قَیُوْم َ پڑھ کر روزانہ دم کرتے ہیں۔ تو اللہ کا ان پر خاص کرم ہوتا ہے جادو بندشیں بری نظر کے اثرات سب زائل ہو جاتے ہیں۔ جس کی بدولت ان کے رکے ہوئے تمام کام تیزی سے ہونے لگتے ہیں من کی مرادیں بر آتی ہیں۔ شادی میں آسانی کاروبار میں ترقی عزت محبت سب انہیں عطا ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی اس تسبیح کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh
جس کے پاس سورۂ الانعام کا تعویذ موجود ہو۔ ساری دنیا کے عاملین مل کر بھی اس پر جادو کرنا چاہیں۔ بندش کرنا چاہیں۔ جنات، آسیب چھوڑنا چاہیں۔وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ اس میں ایسی برکات اور غضب کی روحانی طاقت موجود ہے۔ سخت مزاج، غصے والے انسان کے دماغ کو ٹھنڈا...
Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam
ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...
Purani Bawaseer Se Nijat Ka Naqsh
بواسیر ایک ایسی تکلیف دو بیماری ہے خاص طور پر ان افراد کے لئے جن کو مسوں والی بواسیر ہے اور اس میں سے خون رستا رہتا ہے۔ مسوں والی بواسیر کا تو اکثر لوگ آپریشن یا میڈیکل ٹریٹمنت کروا چکے ہیں مگر کچھ ٹائم کے بعد یہ پھر دوبارہ ہو جاتی ہے۔تو آپ کو مشورہ دیں گے کہ آپ ہمارے...
Chehre Ke Dag Dhabe Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے چہرے پر بہت ضدی کیل مہاسے، چھائیاں، داغ دھبے، دانے یا سوزش ہوگئی ہے۔ بہت کریمز استعمال کرنے کے باوجود بھی فرق نہیں پڑ رہا تو آپ کو بتائیں کہ اگر آپ کی باڈی میں کورٹیسول زیادہ بن رہا ہے جو کہ سٹریس ہارمون ہے تو کوئی بھی کریم استعمال کرلیں فرق نہیں پڑے گا۔ اور...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...