ناظرین آیت الکر سی کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے۔ اور قرآن کریم کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت مبارکہ ہے یہ ساری آیتو ں کی سر دا ر ہے۔یہ آیت مبارکہ آیت الکرسی ہے۔ ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ آیت الکرسی کی روزانہ تلاوت کرنے والا اللہ کی حمد کے ساتھ رحمت طلب کرتا ہے۔ جب اللہ کی حمد و ثنا کے ساتھ اللہ سے کوئی سوال کیا جائے تو وہ رد نہیں ہوتا۔ لہذا آیت الکرسی کی اس فضیلت اور کرامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین آیت الکرسی کا ایک اثردار اور بے حد روحانی خصوصیات کا حامل وظیفہ آپ کے لیے تجو یز کر رہے ہیں۔اس وظیفے کو روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق اس طرح کر لیں۔ بن مانگے ہر جائز خو ا ہش پوری ہوگی۔ انشاء اللہ ناممکن کو ممکن کرنے والا یہ وظیفہ انتہائی روحانی طاقت کا سرچشمہ ہے۔ آیت الکرسی کے اس وظیفے کی بدولت صرف تین روز کے اندر ہی آپ کی ہر جائز حاجت مراد خواہش اور دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کی ادائیگی کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔
وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے آیت الکرسی کو بطور وظیفہ بلا ناغہ تین روز تک اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ اس طرح پڑ ھے۔ جب آیت الکرسی کی آیت مبارکہ الحی القیوم پر پہنچیں تو 21 مرتبہ اس آیت کو بند آنکھو ں کے ساتھ سچے دل سے تلاوت کریں۔ اور پھر آیت الکرسی کو مکمل کر لیں۔ آیت الکرسی میں موجود الحی القیوم کے وسیلے سے اس ذات پاک کو پکارنے والے کی دعاؤں میں اتنا ا ثر پیدا ہو جاتا ہے کہ اس کی ہر جائز دعا فورا ہی قبول ہو جاتی ہے۔ یہ وظیفہ ہر اس انسان کے لیے باعث ر حمت ہے جو عرصہ دراز سے اپنی جائز خواہشات پوری کروانے کے لیے منتظر ہے۔ اس وظیفے سے منسلک بہت سے لوگوں نے فیض پایا اور ان کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں مستجاب ہوئی۔ علاوہ جی ہمارے روحانی ماہرین آیت الکرسی کے نقوش بھی خاص روحانی کلیات کے تحت رحمتوں اور برکتوں والی ساعتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مخصوص تعداد میں تیار کر رہے ہیں۔ اور آیت الکرسی کو لامحدود تعداد میں تلاوت کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کر رہے ہیں۔ جس سے ان سبزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ لہذا عرصہ دراز سے بندش نظر بد اور جادو ہونے میں مبتلا افراد ان تعویذات کا فیض پا چکے ہیں۔ اگر آپ بھی اجازت انہیں اور نظر بد کی وجہ سے رزق کی تنگدستی ادائے قرض کاروباری نقصانات شادی میں رکاوٹ تعلیمی ناکامی اولاد میں نہ اتفاقی میاں بیوی میں ا ن بن گرد کے زندگی کے کسی بھی طرح کے معاملات میں اٹھے ہوئے ہیں۔ اور کسی صورت میں چھ تعویز میں تحریر آیت الکرسی کی روحانیت سے مشکلات زندگی سے نجات پائے ہمارے روحانی ماہرین سے یہ نقش آپ اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے اور جب تک یہ نقش آپ کے پاس موجود رہے گا کبھی بھی آپ کا کوئی حاسد اوردشمن آپ کا نقصان نہیں کر پائے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت صدور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاطر خاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے۔ آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے اور آپ کو ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal
ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم...
Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔...
Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif
آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع...
Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ کاف کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو رۃ کی شان قرآن کریم اورحدیث مبارکہ کی روشنی بتا رہے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ...
Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...
Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...
Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal
ناظرین 15 شعبان کی رات جسے عر ف عا م میں شب برات کہا جاتا ہے۔ دعاؤں کی قبولیت کی عظیم ترین رات ہوتی ہے۔ مولا علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ شعبان کی پندرویں رات ہو تو آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے فرمایا کہ رات کا قیام کرو اور دن کا روزہ رکھو۔کیونکہ غروب آفتاب سے...
Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal
ناظرین ماہ شعبان کی تسبیحا ت تو بہت ہیں۔ مگر جس قدر فضائل اس تسبیح سبحان اللہ و بحمد ہ کے ہیں۔ ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔کیونکہ اس تسبیح کی شان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص سو مرتبہ یہ دعا سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ لے تو اللہ تعالی اس کے...
Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورت ملک کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہی ہے۔ اس مبارک صورت میں 30 آیات او دو رکو ع ہیں۔ اور یہ...
Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو...
Surah Tagaban Ki Fazilat Aur Qeemti Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تغابن کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ التغابن میں 18 آیات اور دو رکوع ہیں۔ اور یہ مدنی...
Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو...











