ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے ہیں اتنا ہی نیچے چلے جاتے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی خوبصورت آیت شیئر کریں گے۔
آیت
وہ آیت یہ ہے”فَاِنَّ حَسْبَکَ اللّٰہُ ھُوَالَّذِیْ اَیَّدَکَ بِنَصْرِہٖ وَبِالْمُوْمِنِیْنَ(پارہ نمبر 10، سورہ الانفال،آیت نمبر 62)۔
اس آیت مبارکہ کو آپ نے نماز مغرب کے بعد 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔یہ آیت مبارکہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے گی۔ہر کام بنتا چلا جائے گا۔کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی بلکہ اتنی کامیابیاں ملیں گی کہ آپ کو خود یقین نہیں آئے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنی کامیابیوں کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنے پڑھا ہوا ذکر تعداد کے ساتھ اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرSend کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861