ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ وہ تعبیر اسی وقت پوری ہو جائے گی۔ اس لیے جو لوگ خواب کا علم رکھتے ہیں کوشش کریں کہ تعبیر اسی سے کروائیں۔کیونکہ ان کے نزدیک ہر خواب کی دو تعبیریں ہوتی ہیں۔ ایک اچھی اور دوسری بری۔اس لیے علم ماہرین حت الو سع کوشش کرتے ہیں۔کہ خواب کی تعبیر اچھی نکالیں۔ اور آپ کی اصلاح کریں خواب کی تعبیر کا اصل مطلب آگاہی دینا ہے۔ اگر آپ اپنے کسی بھی خواب کی تعبیر علم ماہرین سے نکلوانا چاہتے ہیں۔ تو اس مو ضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہم آپ کو چند ایسے خوابوں کی تعبیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔جو صرف جادو کے مریضوں کو اتٓے ہیں۔ جادو میں مبتلا انسان کو اکثر خواب میں جانور نظر آتے ہیں۔مثلا بھینس، اونٹ، شیر، بیل وغیرہ اور یہ جانور اکثر انہیں اپنے پیچھے دوڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یعنی ان میں سے کوئی بھی جانور ان کے پیچھے لگا ہوا اور مارتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔یا مارنے کی کوشش کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اور آپ اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ آپ پر جادو کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ بعض اوقات ایک ہی جانور خواب میں بار بار نظر آتا ہے۔ یا بعض اوقات مختلف جانور بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اور اگر ان دونوں صورتوں میں وہ آپ کو نقصان پہنچائیں۔ تو پھر خطرے والی بات ہے یاد رکھیں ویسے جانور کو اپنے پاس دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یا کھاتے پیتے دیکھنا جادو نہیں ہے۔ اگر خواب میں سانپ چھپکلی اور موزی چیزیں نظر آئیں تو یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ اور اکثر جادو میں مبتلا انسان کو سانپ اور چھپکلی اپنے اوپر حملہ اور ہوتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔ سا نپ یاچھپکلی دونوں میں سے کوئی ایک بھی کاٹ لے تو اس انسان کو عموما کوئی بھی
خطرناک بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ لہذا اس طرح کے خواب کا اثر فورا زائل کریں۔ اور اس کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ایسا نہ ہو کہ اس کے اثرات ظاہر ہو جائیں۔اورآپ نقصان کے زد میں آ جائیں۔ اگر سانپ آپ کومختلف دکھائی دے اس کی تعبیر الگ ہوتی ہے۔ ویسے سانپ دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یہ جادو کی علامت نہیں ہے۔ البتہ اگر سانپ آپ کے پیچھے لگا ہوا ہو وہ کاٹنے والا ہو یا آپ کو کاٹ چکا ہو تو پھر خطرے کی علامت ہے۔بعض اوقات خواب میں خود کو کسی گھر جگہ یا ایسے مقام پر پھنسے ہوئے دیکھنا اور نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دینا یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ یعنی کہیں سے نکلنے کا کوئی سرا خ نہ ملنا اور خود کو بے بس دیکھنا اس طرح کا خواب اکثر جادو ٹونے میں مبتلا افراد کو دکھائی دیتا ہے۔ اپنے سامان اور ضروری اشیاء کو گمشدہ دیکھنا اور اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرنے سے بھی وہ چیزیں نہ ملنا یہ بھی جادو کی بہت بڑی علامت ہے۔بعض اوقات خود کو کمرہ امتحان میں دیکھنا اور کچھ لکھنے کی کوشش کرنا۔ لیکن پھر بھی اس پیپر کاغذ یا کسی بھی چیز پر لکھ نہ پانا یہ جادو کی سخت ترین علامات ہیں۔جو جادو کے ذریعے اس انسان کو اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ جادو زدہ انسان کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے خواب کے اثرات کو فوری زائل کرے اور دو نفل پڑھ کے اللہ کے حضور دعا کریں۔ اور اپنا روحانی علاج لازمی کروائے۔ تاکہ جادو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔اور آپ ہمیشہ کے لیے اللہ کے جو ایمان میں ا ٓجائیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal

Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal

ناظرین بیٹیوں کے جوان ہوتے ہی ماں باپ ان کی شادی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ اچھے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اور اپنے خوابوں کو حقیقت کے روپ میں دیکھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔جب لاکھ کوشش کے باوجود اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو ان کے معیار کے...

Jinatat Kay Asrat Khatam Karna Ka Taweez

Jinatat Kay Asrat Khatam Karna Ka Taweez

ناظرین جب جب جنات کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو کر اس سے جسمانی تعلقات قائم کر لیتے ہیں۔ تو پھر وہ لڑکی کہیں کی نہیں رہتی۔ کیونکہ جنات لڑکی کی شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔ جب دل کرتا ہے اس کے جسم میں حاضر ہو کر خوفناک آواز میں گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ کہ وہ اس گھر سے...

Migrain Se Nijat Ka Rohani Taweez

Migrain Se Nijat Ka Rohani Taweez

سر میں ہونے والا ہر درد ضروری نہیں کہ ما ئیگر ین یعنی آدھے سر کا درد ہو۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اس حوالے سے بہت ہی ضروری بات شیئر کریں گے۔ اور ساتھ ہی اس مرض کا قرآن کریم کی رو سے بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ کو بتا ئیں گے۔ پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ جب کسی کو...

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

ناظرین آج کا یہ مو ضوع ان لوگوں کے لیے خاص ہے۔ جو اچھے اور مخلص دوست کی تلاش میں ہیں۔ یا چاہتے ہوں کہ ان کے بہت زیادہ دوست ہوں۔ لہذا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون سا کامیاب عمل کرنا چاہیے۔ ہم آپ کو اس مو ضوع میں بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں گے اس ویب...

Hamal Ki Hifazat Ke Liye Bahtreen Amal

Hamal Ki Hifazat Ke Liye Bahtreen Amal

ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک کومپلیکیشنس کا با عث بنتے ہیں۔ اورحمل کی  حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں...

Surah Ahzab Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Ahzab Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاحزاب کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الاحزاب مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 73 آیتیں...

Surah baqrah Se Janiye Jadu Ki Ilamat

Surah baqrah Se Janiye Jadu Ki Ilamat

ناظرین جب کوئی حا سد سفلی جادو کے ذریعے انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو فوری طور پر انسان کی زندگی کی کایا پلٹ جاتی ہے۔ اور زندگی میں ایسے پریشان کن واقعات آتے ہیں کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی رنجیدہ ہو جائے۔ لہذا آج کے اس مو ضوع میں ہم سفلی جادو کی علامات اور...

Ramzan Ma Surah Iqhlas Ka Khas Wazifa

Ramzan Ma Surah Iqhlas Ka Khas Wazifa

ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی خاص رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان...

BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa

BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa

ناظرین کیا آپ کا بچہ ضدی پن کا شکار ہو گیا ہے۔ ہر وقت ضد کرنا کھانا پینا چھوڑ دینا اور گھنٹوں گھنٹوں تک روتے رہنا اس کا معمول بن چکا ہے۔ جس سے وہ دن بدن د بلا پتلا اور کمز ورہوتا جا رہا ہے۔ جو کہ والدین کے لیے کافی پریشان کن معاملہ ہے۔ ایسے حالات میں ماں مختلف قسم کے...

Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ' حضرت سلیمان علیہ السلام 'حضرت...

Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو...

Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael

Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael

ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی...