ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔ تاکہ گلاب آپ کی سکن کو فریش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ جلد میں پانی کی صحیح مقدار قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عرق گلاب انسانی جلد کے لیے گہرے نایاب ہیں۔عر ق گلاب کے فوائد شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی پلوڈ کر تے ہیں۔ اس لیے کسی بھی روحانی مسئلے کے کے حل کے لیے اس آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
آئیے اب جان لیتے ہیں کہ عرق گلاب کے وہ 10 زبردست فائدے کون سے ہیں۔ نمبر ایک آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے۔ آنکھوں کو ٹھنڈک اور آرام پہنچانے کے لیے روئی کو عرق گلاب میں بھگو کر 15 منٹ تک آنکھوں پر رکھیں۔ اس سے آپ کی آنکھوں کو آرام ملے گا۔اور اس کے ساتھ ساتھ تھکاوٹ بھی دور ہو جائے گی۔نمبر دو ٹونر کے طور پر عرق گلاب ہماری جلد کے پی ایچ لیول کو بیلنس رکھتا ہے۔ اور کھلے مسام بھی بند کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے روزانہ استعمال سے رنگت بھی نکھر جاتی ہے۔ نمبر تین فیس پیک کے طور پر عرق گلاب کو ملتانی مٹی میں ملا کر لگانے سے دانوں میں کمی ا ٓجاتی ہے۔ اور ان کے داغ دھبے بھی دور ہو جاتے ہیں۔ یہ جلد میں موجود اضافی چکنائی کو بھی کم کرتا ہے۔نمبر چار لیموں کے رس میں ملا کر عرق گلاب کو لیموں کے رس میں ملا کر چہرے پر لگانے سے بہت کم وقت میں ایکنی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔نمبر پانچ پھٹی ایڑیوں کے لیے عرق گلاب پھٹی ایڑیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
گلاب میں ایک گلیسرین ملا کر پھٹی ایڑیوں پر لگانے سے یہ زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ ڈیٹ سیلز کو ختم کرتا ہے اور ایڑیوں کو ٹھیک کرتا ہے۔ نمبر چھ ہونٹوں کو خوبصورت بنانے کے لیے عرق گلاب آپ کے ہونٹوں کے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہونٹوں سے کالے دھبے بھی دور کرتا ہے۔نمبر سات بالوں کو چمکدار بنانے کے لیے روزانہ بالوں پر عرق گلاب لگانے سے پانچ چمکدار ہو جاتے ہیں۔ نمبر اٹھ کر تو غبار سے بچنے کے لیے اگر تو غبار اور دھو ے کے اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے عرق گلاب کے چند قطرے آنکھوں میں ڈال لینے سے آنکھوں کی صفائی ہو جاتی ہے۔ نمبر نو سر درد سے نجات دلانے کے لیے عرق گلاب آپ کو سر درد سے نجات دلانے کے لیے بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر درد میں مثبت اثرات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس کے لیے اپ عرق گلاب کو روئی کی مدد سے سر پر لگائیں اور تقریبا دس منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد اسے دھو لیں اس سے سر درد کی شدت میں کمی آتی ہے۔ نمبر 10 ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لیے عرق گلاب کو لیموں میں ملا کر ناخنوں پر لگائیں۔ اس سے اس میں قدرتی چمک ا ٓجاتی ہے اور ناخن صاف ستھرے ہو جاتے ہیں۔ ناظرین یہ تھے عرق گلاب کے مختصر سے فوائد امید ہے کہ آپ کو پسند آئے ہوں گے۔
Female: 0300-9157861
Male: 0300-9157861
Related Post
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جن کی کمرکے مہرے ہل گئے ہیں۔ خاص طور پر L4-L5ڈسک سلپ ہوگئی ہے۔ جس وجہ سے کمر میں بہت شدید درد ہے۔ کوئی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ صرف ایک کام کریں کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام منسوب کرواکے کمر پر باندھ لیں۔ ان شاء اللہ ۳ دن کے اندر...
Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj
جن حاملہ خواتین کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یا گروتھ رک گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ آپ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات ختم کرنے والا تعویذ منگوا لیں۔ ان شاء اللہ اللہ نے منظور فرما لیا تو بچہ گرو بھی کرے گا...
Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رحیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رحیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا بَارِیاس اسم اعظم کو ہر روز 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے...
Beta Paida Hone Ka Taweez
جو میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا فرمائیں۔ انہیں سورۂ آل عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کو پہلے سال ہی بیٹے کی نعمت عطا ہوجاتی ہے اور کسی کو اگلے سال لیکن کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں تھا۔ جسے اللہ نے بیٹا نہ...
Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat
سورۂ الکہف قرآن پاک کی بہت ہی خاص سورۂ ہے اور یہ سورۂ بے شمار فضائل وبرکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کے فضائل و فوائد بیان کرنا بے حد مشکل ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکہف کے چند فضائل اھدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص سورہ کہف تلاوت کرے تو جس جگہ...
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...
Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad
ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔۔شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہد ہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔جو زیتون کا تیل سر پر لگائے یا کھائے تو اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔صلہ رحم اور پڑوسیوں کے ساتھ،نیک اچھا سلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا...
Taurus Star Qualities & Personality In Urdu
برج ثور والے افرادکی دوستی ہر کسی کے ساتھ لمبے عرصہ تک چلتی ہے۔برج ثور والے افرادکسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی زندگیوں کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن...











