ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام کافری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ ۔ناظرین اب ہم آپ کو امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہو ں۔اور علی اس کا در وازہ۔اس لیے اگر آپ نے صحیح معنوں میں ان اقوال مبارک پر عمل کر لیا۔ تو آپ کی زندگی بہت ہی آسان ہو جائے گی انشاء اللہ

اما م علی ؑ کے 16اقوال
1:حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: دنیا تمہیں تب تک نہیں ہرا سکتی۔جب تک تم خود ہار نہ مان لو۔ 2:مجھے عبادت میں دو چیزیں محبوب ہیں سرد موسم میں فجر کی نماز۔ اور گرم موسم میں رمضان کے روزے۔3: اپنا کر دار بنا نے میں اتنا مشغو ل ہو جا ؤکے دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔4:عبادت ایسی کرو جس سے روح کو مزہ آئے۔ کیونکہ جو عبا د ت مز ہ نہ دے۔وہ آخر ت میں کیا جزا دے گی۔5:غصے کو پی جا ؤ۔کہ نتیجے کے لحا ظ سے میں نے اس سے میٹھا اور اختتا م کے لحا ظ سے اس سے لذ یذگھو نٹ نہیں دیکھا ہے۔6جب گناہوں کے باوجود بھی اللہ پاک کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں۔ تو ہوشیار ہو جانا کہ تیرا حساب قریب اور سخت ترین ہے۔7:علم تمہیں راہ دکھاتا ہے۔ اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔8:چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا۔نمبر ایک اپنی قسمت کی، نمبر دو اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، نمبر تین اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی، نمبر چار بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی، نمبر پانچ غیر کے سامنے اپنے دوست کی،نمبر چھ رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی۔:پریشانی میں مذاق میں اور خوشی میں تانہ مت دو۔ کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔10:بے وقوف ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنی بدکلامی پر فخر کرے۔11:تین چیزیں انسان کو اللہ تعالی سے دور کرتی ہیں۔ نمبر ایک اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا، نمبر دو اپنے گناہوں کو بھول جانا،نمبر تین اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا،12:اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے۔ چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ ہو۔13:سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں۔ تب بھی فراخی اور کامیابی کی امید رکھو۔14:ہمیشہ ایسے شخص کا چنا ئو کرو جو آپ کو عزت دے۔ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔15:جب تمہیں اپنے اوپر سختیاں اور پریشانیاں نظر آئیں تو اللہ تعالی کو یاد کرو۔ اور اسی سے مدد مانگو تاکہ تمہاری مشکلات دور ہو جائیں۔ اور جب مشکلات دور ہو جائیں تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔16:اپنے گھروں میں کبوتر رکھو کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو پسند کیا تھا۔ اور اسے دعا بھی دی تھی۔کسی اور پرندے پر اتنا پیار نہیں آتا جتنا کبوتر پر آتا ہے۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر میں ایک جوڑا سرخ رنگ کے کبوتروں کا تھا۔ناظرین یہ تھے امام علی علیہ السلام کے 16 خوبصورت اور بہترین اقوال مبارک۔ امید ہے کہ آپ کو پسند اْئے ہوں گے۔مزید معلومات کے لیے ہمارےروحانی سینٹر سے رابطہ کریں ـ

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Atak Atak Kar Bolne Walo Ka Isme Azam

Atak Atak Kar Bolne Walo Ka Isme Azam

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہو یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں بہت تعداد میں سورہ الشورہ کا روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گیے ہیں جس پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم...

Taurus Star Qualities & Personality In Urdu

Taurus Star Qualities & Personality In Urdu

برج ثور والے افرادکی دوستی ہر کسی کے ساتھ لمبے عرصہ تک چلتی ہے۔برج ثور والے افرادکسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی زندگیوں کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن...

Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

اگر آپ ر زق کی کمی اور تنگدستی کا شکار ہیں۔حالات بہت خراب ہیں۔ہر دروازہ بند ہے تو آپ کو چاہئے کہ نماز عشاء کے بعد اس آیت کو121 مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔وہ آیت یہ ہے”وَمِنْ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخرَجًا وَّ یَرْ زُقْہُ مِنْ حََیْثُ لَا...

Wazifa For Good  Result in Exam

Wazifa For Good Result in Exam

اگر آپ کے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتایا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور پڑھائی سے دور بھاگتا ہے اورہر وقت اس کے سر میں درد رہتا ہے اور سکول کا نام سنتے ہی بیمار ہو جاتا ہے اور آپ اس سب سے تنگ آ کے بچے کو دم بھی کروا چکے ہیں اور کوئی فرق نہیں پڑا آپ اپنے بچے کو پڑھائی...

Kaly Jadu Ka Tor Ka Wazifa

Kaly Jadu Ka Tor Ka Wazifa

اکثر لوگ ہر وقت پریشان رہتے ہیں دل میں ڈر یا خوف محسوس کرتے ہیں گھر میں عجیب سی آوازوکے کو سنتے ہیں یا سوتے ہوے ڈر جاتے ہیں اپنے پیچھے کسی کو کھڑا ہوا محسوس کرنا چھوٹے بچوں کا بار بار ڈر کے رونا یا بات بات پرزد کرنا یہ سب جادو کی علامات ہیں ہماری اس موضوع میں ہر قسم...

Surah Waqia Ki Fazilat Se Rizaq Mein Barkat

Surah Waqia Ki Fazilat Se Rizaq Mein Barkat

اگر آپ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔روزمرہ کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے تنگ آ چکے ہیں تو جانئیے سورہ واقعہ کے حیرت انگیز نتا ئج سورہ واقعہ ایسی سورہ ہے جسے پڑھنے سے آپ کی زندگی کے لا تعدادمسائل حل ہو جائے گے اس سورہ کے بارے میں احادیث مبارک میں ارشاد ہے کہ آقاکریمﷺاسے...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

اگرآپ کے شوہر کی محبت اور توجہ آپ سے کم ہوگئی ہے شوہر کا رویہ بہت بدل گیا ہے۔شادی کے شروع میں جو پیار و محبت تھی اب وہ نہیں ہے۔نہ وہ آپ کی بات سنتے ہیں اور نہ ہی آپکی کسی بات میں دلچسپی لیتے ہیں۔بلکہ چھو ٹی چھوٹی باتوں پر بلاوجہ غصہ کرنے لگے ہیں تو اب آپ کو پریشان...

Maal Aur Dolat Ki Hifazat Ka Wazifa

Maal Aur Dolat Ki Hifazat Ka Wazifa

مال و اسباب کو چوری ہونے سے بچانے کے لئے آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شئیر کریں گے۔مال و اسباب کی حفاظت کے لئے چوری سے محفوظ رکھنے کے لئے نقصان سے محفوظ رہنے کے لئے سات مرتبہ آیت الکرسی اور 11 مرتبہ اسم اعظمیَاجَلِیْلُپڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک مار دیں۔انشاء اللہ...

Surah e Muzammil Ka Rizq Ke Liye Wazifa

Surah e Muzammil Ka Rizq Ke Liye Wazifa

رزق کے بند دروازے کھولنے کے لئے سورہ المزمل کا نہائت آزمودہ عمل شیئر کریں گے۔اس سورہ کا عمل اس طرح کریں رزق بارش بن کر برسے گا انشاء اللہ۔ یقین کامل شرط اول ہے۔صبح کے وقت سورہ المزمل ایک مرتبہ پڑھیں جب اس آیت پر پہنچیں”اِنَّ لَکَ فِیْ النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلاً“تو...

Power Of Surah Kouser And Wazaif

Power Of Surah Kouser And Wazaif

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے کہ وظیفہ کرتے ہی اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے ملے گا۔جمعے کے روز نماز جمعہ کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد129  مرتبہ سورہ الکوثرپڑھیں۔اور اللہ کے حضور دعا کریں۔آپ کی ہر تمنا،دلی...

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...

Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa

Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa

اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...