اگر آپ ر زق کی کمی اور تنگدستی کا شکار ہیں۔حالات بہت خراب ہیں۔ہر دروازہ بند ہے تو آپ کو چاہئے کہ نماز عشاء کے بعد اس آیت کو
121 مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔وہ آیت یہ ہے”وَمِنْ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخرَجًا وَّ یَرْ زُقْہُ مِنْ حََیْثُ لَا یََحْتَسِبُ“۔یہ بہت ہی آسان اور آزمودہ عمل ہے۔اس آیت کو پڑھنا شروع کریں آپ کی رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی۔تنگدستی اور محتاجی آپ کی نسلوں سے دور ہو جائے گی۔آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور دولت بارش کی طرح برسنے لگے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے بطور ہدیہ 1400 حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861