اچھے اورمخلص دوستکیسے بنا ئے۔ لہذا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون سا کامیاب عمل کرنا چاہیے۔ ہم آپ کو اس مو ضو ع میں بتائیں گے۔ اس لیے اس موضوع کو آخر تک ضرور پڑ ھیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں۔کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کے آر ٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو۔جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو۔ ناظرین دنیا کا امیر ترین انسان وہ ہے۔ جس کے پا س ایک اچھا اور مخلص دوست ہو۔ اور دنیا کا غریب ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنے نفسانی خواہشات میں اس طرح سے گر جائے۔ کہ اپنا ایک بھی مخلص دوست نہ بناسکے۔
اگر کوئی انسان چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں کامیاب رہے تو اتنا بھی تلخ مزا ج نہ بنے۔کہ لوگ اس سے دور بھاگ جا ئیں۔ اور اتنا نرم مزاج بھی نہ بنے۔کہ لوگ اس کے سر پر سوار ہو جائیں۔ اور غلط فائدہ اٹھائیں۔ اور نقصان پہنچائیں۔ کم ترین علم وہ ہے۔جو زبان تک محدود رہے۔ اور بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے واضح ہو۔بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں۔جن کے دوست بہت محدود ہوتے ہیں۔ اور جتنے ہوتے ہیں وہ بھی ان سے دور بھاگتے ہیں۔ اور اکثر انہیں نظر اندا ز کرتے ہیں۔ جو کہ ان کے لیے پریشانی کی وجہ بنتا ہے۔ لیکن اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے دوست اور رشتہ دار ہمیشہ ان کے ساتھ ر ہیں۔تو ان کو چاہیے کہ جب اس کے دوست پریشان ہوں۔ تو اس سے مذاق نہ کریں۔ اور جب وہ خوش ہوں تو انہیں تانہ مت دیا کریں۔کیونکہ رشتے بہت حساس ہوتے ہیں۔اور اس سب سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔ جس سے وہ دوست جو غریب ہوتے ہیں۔ وہ دور جانا شروع کر دیتے ہیں۔ناظرین اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں۔ یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں۔اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں۔ تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Rajab Me Ya Khafizu Ka Wazifa
ناظرین یوں تو دن...
Isam Ya Raziko Ya Basito Ke Fawaed
ناظرین آج کے اس مو...
Shoher Ki Mohabbat Pane Ka wazifa
ناظرین ہر مرد و زن...
Mah e Rajab Me Surah Kauser Ka Wazifa
ناظرین سورۃ...
Nafarman Aulad Ke Liye Khas Wazifa
ناظرین اولاد زندگی...
Rajab Ma Jagne Aur Ebadat Krne Ki Ahmiyat
ناظرین رجب کا...
Hasole Mohabbat Ke Liye Rajab Ka Wazifa
ناظرین کہتے ہیں جو...
Shab e Meraj Ka Azeem treen Wazifa
ناظرین معراج کی...
Karobar Main Kamyabi K liye Taweez
ناظرین اپنا...
Mahe Rajab k 3 Powerful Wazaif
ناظرین آج کے اس مو...
Jadu Tone Ke Shar Se Nijat Ka Taweez
ناظرین اس پرفتن...
Ism Al Aleemu Ki Hayrat Angaiz Barkaat
ناظرین اللہ تعالی...











