by Online@Taweez | Jun 10, 2024 | Rohani Wazaif
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
by Online@Taweez | Jun 8, 2024 | Rohani Wazaif
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسم المُصوّر کو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی...
by Online@Taweez | Jun 8, 2024 | Rohani Wazaif
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخص ُیَا غَفُور کو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔ Female: 0305-2611777 Male: 0300-9157861 Related Post Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor...
by Online@Taweez | Jun 7, 2024 | Rohani Wazaif
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہ یَا سَمِعُ پڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...
by Online@Taweez | Jun 7, 2024 | Rohani Wazaif
بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پرمادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں...
by Online@Taweez | Jun 6, 2024 | Rohani Wazaif
اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم مبارک یَا مَالِکُ کو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور...