اللہ جب فضل کرتا ہے تو ساری میڈیکل رپورٹس، اندازے اور امکانات سب باطل ہو جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا، جن کی خواہش ایک بیٹے کی تھی۔جب وہ امید سے ہوئیں تو الٹراساؤنڈ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچی ہے۔خاتون کے دل میں ہلکی سی اداسی ضرور آئی، مگر ایمان کمزور نہیں ہوا۔انہوں نے یقین کے ساتھ ہمارے روحانی مرکز سے سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش حاصل کیا وہی سورت جس میں حسن، اولاد اور خوشخبریوں کے راز چھپے ہیں۔انہوں نے اس نقش کو مکمل یقین اور محبت کے ساتھ اپنے پاس رکھا۔وقت گزرا،اور ولادت کا دن آیا، اور سبحان اللہ!وہی رپورٹس جو“بیٹی”کہہ رہی تھیں، غلط ثابت ہوئیں اللہ نے انہیں بیٹے کی خوشخبری عطا کر دی۔یہ سب کچھ سورۃ یوسف کے فیض اور یقینِ کامل کا نتیجہ تھا۔بیشک، جب رب چاہے تو تقدیر کی لکیر بھی بدل جاتی ہی نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...
Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad
ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔۔شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہد ہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔جو زیتون کا تیل سر پر لگائے یا کھائے تو اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔صلہ رحم اور پڑوسیوں کے ساتھ،نیک اچھا سلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا...
Taurus Star Qualities & Personality In Urdu
برج ثور والے افرادکی دوستی ہر کسی کے ساتھ لمبے عرصہ تک چلتی ہے۔برج ثور والے افرادکسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی زندگیوں کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن...
Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...
Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma
ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...
Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah
اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...








