ایسے افراد جن کی یادداشت اتنی کمزور ہے۔ کہ انہیں یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ انہوں نے کھایا کیا تھا۔ کوئی بھی چیز یا د نہیں رہتی ادھر کوئی چیز رکھتے ہیں۔ تواگلے ہی لمحے بھول جاتے ہیں۔او ر اپنی اسی بھولے کی عادت کی وجہ سے اکثر کام میں نقصا ن او ر گھر وا لوں کی ناراضگی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ تو ایسے افرادکے لئے ہما رے روحا نی ماہرین نے خا صروحا نی کلمات اور قرآنی آیا ت کی پڑھائی سے سورۂ المائدہ کا نقش تیا ر کیا ہے۔جس کو پہننے سے یہ آپ کی یادداشت کونہ صرف مظبو ط بنائے گا بلکہ آپ کی سب گزشتہ یادون کو بھی تازہ کر دے گا۔اس نقش کے فیض او ر بر کت سے جو آپ کے کام یاد نہ ہو نے کی وجہ سے رک یا بگڑ گئے تھے۔انہیں بھی بحا ل کر دے گا۔ اس نقش کو منگوانے کے لئے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Dimag Se Gande Khayalat Khatam Karny Ki Dua

Dimag Se Gande Khayalat Khatam Karny Ki Dua

اگر آپ کو وہم وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں اور آپ ان خیالات سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو اس بارے میں سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر 512 آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا تو اس نے عرض کیا...

Quran Pak Se Mareez Ka Shifa Pana

Quran Pak Se Mareez Ka Shifa Pana

آپ نے یہ تو سنا ہے کہ ہر بیماری کا علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ آپ قران کریم کی تلاوت بھی کرتے ہیں وظائف بھی کرتے ہیں تاکہ آپ کو شفا مل جائے مگر اس کے باوجود شفا ملتی کیوں نہیں ہے شاید آپ نے جاننے کی کبھی کوشش نہیں کی بلکہ آپ مایوسی کی جانب فورا ہی قدم بڑھا دیتے ہیں۔...

Band Dimag Ko Kholne Wale Surah

Band Dimag Ko Kholne Wale Surah

ایسے افراد جو پہلے تو بالکل نارمل تھے مگر اب ان کا دماغ بہت ہی زیادہ کمزور ہو گیا ہے۔ انہیں کوئی چیز یاد نہیں رہتی اور نہ ہی انہیں لوگوں سے بات کرتے وقت یہ سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں کیا جواب دیں کسی کو بلاتے وقت اس کا نام زبان پہ نہیں ا ٓرہا ہوتا گھر کے یا آفس کے کام...

Rohani Manzir Dekhne Ky Khawahish Mand Afrad

Rohani Manzir Dekhne Ky Khawahish Mand Afrad

اگر آپ کی خواہش ہے کہ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہوں تو آپ کو ایسے روحانی مناظر بھی دکھائی دے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کی روح معطر ہو جائے۔ تو یقینا ایسا ممکن ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے روحانی مناظر صرف انہی لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں جن میں ایمان اور یقین کی طاقت...

Surah Alnoor Se Chehray Ki Kashish

Surah Alnoor Se Chehray Ki Kashish

اگر آپ کے چہرے پر کیل مہا سے داغ دھبے چھائیاں پلاہٹ بیرون کی دانے وغیرہ ہیں۔ اور آپ نے ہر طرح کی کریم سر علاج استعمال کر لیے ہیں۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو یہ یقینا سورہ نور سے آپ کے چہرے پر ایسی روحانی کشش پیدا ہوگی کیا خود بھی حیران رہ جائیں گی۔ اور جو...

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

اگر آپ کے سنگدل دشمنوں یا آستین نے آپ پر ایسا شدید کالا جادو کروا دیا ہے۔ جو نہ تو جڑ سے ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی واپس پلٹ رہا ہے۔ تو آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج سورہ ناس کے تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر سورہ الناس کے وہ پاور فل تعویذات خاص اوقات میں تیار...

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

آج ہم آپ کے لیے جس پرابلم کا روحانی علاج شیئر کریں گے وہ ہے ٹانگوں کا درد جو کہ چوٹ لگنے سے بھی ہو سکتا ہے۔ تھکن اور زیادہ چلنے پھرنے سے درد ہو جاتا ہے۔بیٹھتے یا سوتے وقت ٹانگوں میں سناہٹ اور اسی طرح اکثر لوگ ایسے بھی قابل غور ہیں۔ جنہیں ایک ٹانگ کے سامنے والے حصے میں...

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...

Taweez And Wazifa For Best Job

Taweez And Wazifa For Best Job

ایسے افراد جو بے روزگار ہیں اور انہیں حصول جاب میں مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ جیسے کہ قابلیت کے مطابق نوکری کا ناملنا دل پسند نوکری کا نام ملنا ٹیسٹ یا انٹرویو دینے جانا لیکن سلیکشن کا نام ہونا بے روزگاری تنگدستی مفلسی کا بڑھ جانا بہت سے جگہوں پرائیویٹ یا گورنمنٹ دونوں...

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان...

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریض رابطہ کرتے ہیں جنہیں لمبے عرصے سے سکن الرجی کی شکایت ہوتی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا چہرے پر دانوں کا نکل آنا چہرے کا سرخی مائل ہو جانا پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے۔ سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن نما ابھرا ہوا نظر آتا...

Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey

Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey

سورہ رحمن کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کرنے والے کو حیرت انگیز طور پر روحانی اشارات ہوتے ہیں۔ یہ بات ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں بہت بار سائلین سے سنی ہے ویسے تو ہر ٹائم ہی تلاوت قرآن کریم کے لیے بہت سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہیں۔ وہ خود حیرت میں پڑ جاتے ہیں یہ آخر اس...