اگر آپ کو وہم وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں اور آپ ان خیالات سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو اس بارے میں سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر 512 آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا تو اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے دل میں کچھ خیالات آتے ہیں اور وہ اشارے کنائے سے کچھ اس طرح کہہ رہا تھا کہ ان خیالات کو زبان پر لانے کی بجائے کوئلہ ہو جانا۔ اسے زیادہ پسند ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر الْحَمدُللّٰہ ِالَذِی رَدَّ کَیْدَہُ اَلیَ الْوَسْوَسَۃِ اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے سب تعریف اس اللہ کی جس نے اس ابلیس کے مکر کو وسوسے کی طرف لوٹا دیا۔وسوسوں کو ختم کرنے کے لیے یہ دعا روزانہ صبح شام پڑھا کریں۔ اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں خیالات آتے ہیں جنات اور شریف چیزیں ان سے خیالات میں غلط حرکات کرتی ہیں۔ احساس گناہ کی خیالات آتے ہوں۔ گندے خیالات آتے ہوں سیکشول تھاٹس کا بہت ہی زیادہ غلبہ ہو موت کے خیالات یا خوف پر مبنی ایسے خیالات جو دماغ میں ایسے سٹک ہو جائیں کہ آپ لاک ہونے جھٹکنے کی کوشش کریں مگر وہ ختم نہ ہو الغرض خیالات کی نوعیت کچھ بھی ہو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات یہ آف سیشن کس وجہ سے اتٓے ہیں جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے بعض اوقات جادو کے زور سے مسلط کی گئی شیطانی چیزیں آپ کو ایسے خیالات میں ان کی رکھتی ہے۔ دونوں ہی صورتوں میں اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج اور شفا سورہبقرہ اور سورہ ناس میں موجود ہے۔سورہ بقرہ جادو کی وجہ سے مسلط کی گئے خیالات اور جادو دونوں کو ختم کرے گی۔جبکہ سورہ شوریٰ نفسیاتی بیماری سے مریض کو شفا دیتی ہے۔جس بیماری کی وجہ سے خیالات کی لمبی قطار دماغ سے نکل نہیں پاتی۔ جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ دونوں تعویذات پہن کر ان پر یہی دعا پڑھ کر روزانہ دم کرتا ہے۔ تو اس کا دماغ اللہ کے کرم سے ہر قسم کے خیالات سے آزاد ہو کر مکمل طور پر روحانی سکون میں ا ٓجاتا ہے۔ لہذا اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

 

Male: 0300-9157861

 

Related Post

Mehak Name Ka Matlab Or IsameAzam

Mehak Name Ka Matlab Or IsameAzam

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہک نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا رو حانی حل۔مہک نام کا مطلب ہے خوشبو۔ مہک آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا ولی۔اس اسم اعظم کو ہر روز 65 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...

Badar Name Ka Matlab Or IsmeAzam

Badar Name Ka Matlab Or IsmeAzam

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بدر آپ کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو روزانہ206 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...

Iram Name Ka Matlab Or IsamAzam

Iram Name Ka Matlab Or IsamAzam

آج کاموضوع ارم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ارم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ارم نام کا مطلب ہے جنت کا باغ۔ارم آپ کا اسم اعظم ہے یامجید،یامقدم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز241 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...

Mudasir Name Ka Matlab Or IsamAzam

Mudasir Name Ka Matlab Or IsamAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مدثر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مدثر نام کا اسم عظم ہے یا احد،یا خالق۔اس اسم اعظم کو ہر روز744 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ ا س کے ساتھ ساتھ آپ کو...

Rukhsana Name Ka Matlab Or IsameAzam

Rukhsana Name Ka Matlab Or IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے رخسانہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رخسانہ نام کامطلب ہے خوبصورت چہرے والی۔ رخسانہ آپ کا اسم اعظم ہے یا مقسط،یا وارث۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 916 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی ا ور ہر مقصد میں کامیابی...

Binish Name Ka Matlab Or IsameAzam

Binish Name Ka Matlab Or IsameAzam

آج کاموضوع بنش نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے بنش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بنش نام کا مطلب ہے عقل مند۔ بنش آپ کا اسم اعظم ہے یا عزیز،یا رحیم۔اس اسم اعظم کو ہر روز352 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...

Yaqoob Name Ka Matlab Or IsameAzam

Yaqoob Name Ka Matlab Or IsameAzam

یعقوب آپ کا اسم اعظم ہے یا مجید،یا سلام۔ اسم اعظم کو آپ ہر روز 188 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...

Tariq Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Tariq Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

طارق نام کا اسم اعظم ہے یا حکیم،یا کبیر۔طارق آپ اس اسم اعظم کوہر روز 310 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے...

Aneela Name KA Matlab Or Iski Khasosiyast

Aneela Name KA Matlab Or Iski Khasosiyast

آج کاموضوع انیلا نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم،نادان۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا باسط۔ اس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل...

Salman Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Salman Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

سلمان آپ کا اسم اعظم ہے یا مجید،یا معید۔اس اسم اعظم کو ہر روز 181 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اورہر مقصد میں کا میابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے...

Sajid Name Ka Mtlb Or Iski Khasosiyat

Sajid Name Ka Mtlb Or Iski Khasosiyat

ساجد نام کا اسم اعظم ہے یا مجیب،یا احد۔اس اسم اعظم کو ہر روز 68 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور...

Sajida Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sajida Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کاموضوع ساجدہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ساجدہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ ساجدہ نام کا مطلب ہے سجدہ کرنے والی۔ساجدہ آپ کا اسم اعظم ہے یا حی،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 73 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل آسان ہو جائے گی...