اگرآپ کے دانت یا داڑھ میں شدید درد رہتا ہے۔ آپ کے مسورے پھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے چہرے پر سوزش آ جاتی ہے اور شدید درد کا سامنہ کرنا پرتا ہے۔یہ درد اس قدر تکلیف دہ ہوتا ہے کہ اس سے آنکھوں اور سر میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم آج آپ کو اس کا ایسا روحانی علاج بتائیں گے کہ اس سے نہ صرف درد صحیح ہو گا بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورۃ الطارق کو دو کاغذوں پر لکھ لیں ایک کاغذ کا تعویذ بنا کرگلے میں پہن لیں اور دوسرا کاغذ دانت کے نیچے دبا لیں اللہ کے کرم سے درد کچھ ہی دنوں میں ٹھیک ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے روحانی سینٹر میں اور بھی مسائل کے حل کے لیے نقش دیے جاتے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے مطابق نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے وٹس ایپ نمبرز کے ذریعے ہمارے روحانی ماہرین سے رابطہ کر کے نقش حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...
Hazrat Imam Ali K Khubsorat Aqwal Mubarak
کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اُسے قتل کر دینے کے برابرہے۔ ۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیو نکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ رزق کو دور کر سکتا ہے۔کسی کے گھر جا ؤ تو اندھے بن کررہو اور باہر نکلو تو گونگے بن کے نکلو۔جو شخص اپنی مفلسی اور فقیری کا...
Pisces Ki Shakhsiyat Ka Raaz
پائیسس جن کا سٹار ہوتا ہے۔ ایسے افراد زیادہ تر خوش مزاج ہوتے ہیں۔ دوسروں کے دلوں پر اپنی ایک گہری چھاپ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے افراد میں مزاح کی حس بہت تیز ہوتے ہیں۔ اسی لئے ان میں سے زیادہ تر پرینکس کرنا پسند کرتے ہیں۔دل کے بے حد اچھے ہوتے ہیں اور بہت ہی...
Khwab mein gaye dekhna Kesa Hai
ہمارے روحانی ماہرین کے مطابق اس خواب کی تعبیر یہ ہو گی کہ ایک خواب جس میں آپ دوڑتی ہوئی گائے دیکھتے ہیں وہ زندگی میں بہت سی تیز رفتار سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلاًآپ اپنے کام بہت ہی تیزی سے مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس کے علاوہ اِس خواب کی تعبیر کے مطابق کسی...
Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma
ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...
Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah
اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...
Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash
اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...
Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez
اگر آپ بہت ساری مشکلات میں بری طرح سے پھنس چکے ہیں۔ جیسا کہ ذہنی جسمانی اور روحانی امراض جادو سہروآسیب کاروباری پریشانیوں شادی میں رکاوٹ بے اولادی میاں بیوی کے جھگڑے صحبت میں پھنس جانا یا نافرمان ہو جانا ڈپریشن وہم وسوسے برے خیالات وغیرہ کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے...
Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen
استخارہ کی اہمیت کے بارے میں صحیح بخاری حدیث نمبر 6382 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے۔ قرآن کی صورت کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے...
Arq e Gulab ky 10 faidy For Brightning Skin
ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔...
Kia Aap Roti Ki Azmat Janty Hain?
ناظرین کیا آپ اللہ پاک کے اس پسندیدہ عمل سے واقف ہیں۔جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو اس عمل کی آگاہی نہیں بھی ہے تو آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ ایسا کون سا عمل ہے۔ جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ مگر...
Paon Ki Ungliyon Se Jivan Sathi Ka Andaza
ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیڑ کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب...











