اگر آپ کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے تو آپ کی شخصیت کو جو چیز چار چاند لگا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ المزمل کی روحانی تاثیر۔ اگر سورۂ المزمل کا تعویذ آپ کے پاس موجود ہو۔ جو آپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہو تو آپ کے اندر ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ آپ کی گفتگو میں ایک جادوئی اثر پیدا ہوگا۔ آپ کے منہ سے نکلنے ہوئے الفاظ لوگوں کے دلوں میں آپ کی اتنی گہری چھاپ پیدا کریں گے کہ آپ خود بھی حیران ہوں گے۔ یہ سب اس لئے ہوگا کہ سورۂ المزمل کی روحانیت برج حوت افراد کے مزاج کے ساتھ بہت ہی اچھے سے میچ کرتی ہے۔ اسی لئے تو پچھلے پندرہ سال سے جن جن پائیسز مردو خواتین کو یہ نقش ارسال کیا گیا۔وہ ہر کسی کی نگاہوں میں محبوب ہوگئے۔اور محبت کے بدلے انہیں بھی محبت ملنے لگی۔ سورۂ المزمل کا تعویذ حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...

Taweez For Slow Baby Growth

Taweez For Slow Baby Growth

جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح...

Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez

Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez

اگر آپ بہت ساری مشکلات میں بری طرح سے پھنس چکے ہیں۔ جیسا کہ ذہنی جسمانی اور روحانی امراض جادو سہروآسیب کاروباری پریشانیوں شادی میں رکاوٹ بے اولادی میاں بیوی کے جھگڑے صحبت میں پھنس جانا یا نافرمان ہو جانا ڈپریشن وہم وسوسے برے خیالات وغیرہ کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے...

Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen

Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen

استخارہ کی اہمیت کے بارے میں صحیح بخاری حدیث نمبر 6382 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے۔ قرآن کی صورت کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے...

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...