حضرت محمد ﷺ کے فرامین مبارک
آج ہم آپ کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کے فرامین مبارک شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی کی مشکلات حل ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ”عورت (مرد کی) پسلی کی ہڈی سے پیدا کی گئی ہے،اگر اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو ٹوٹ جائے گی،لہٰذا اس سے نرمی سے پیش آؤ۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اور اور برائی افسردہ کرے تو تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور کیوں نہ ہو کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا آدمی کو ضعیف کردیتا ہے۔اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا۔اگر تمہیں پتا چل جائے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے کا کتنا عذاب ہے تو تم اپنے حلق میں ہاتھ ڈال کر اس پانی کو باہر نکال دواور اگر تم اس وقت دیکھ لو کہ تمہارے ساتھ کتنی خوفناک شکل والا شیطان منہ لگا کر پانی پیتا ہے تو تم پانی پینا ہی چھوڑ دو۔بد نصیب ہے وہ شخص جو والدین کی خدمت کر کے ان کی دعا نہیں لیتااور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے کہ میرے لئے دعا کرنا۔میری امت کے بوڑھے کی عزت کرنا میری عزت کرنا ہے۔بچوں کو چکناہٹ اور میل کچیل سے پاک کریں کیونکہ شیطان ا نہیں سونگھتا ہے پھر بچہ خواب میں ڈرتا اور بے چین ہوتا ہے۔خوشحالی اور کشادگی کا انتظار بھی افضل ترین عبادت ہے۔تم میں سے کسی کا سر لوہے کی کیل سے پھاڑ دیا جانا اس کے لئے کسی غیر محرم عورت کو چھونے سے بہتر ہے۔جو مومن لگاتار بیمار رہے اس کو بخش دیا جاتا ہے۔جس نے اپنی دعا میں تمام مومنین و مومنات کو شامل کر لیا اس کی دعا قبول ہو گی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میرے ذکر کے لئے وقت نکالو،میں تمہارے کام میں برکت عطا کروں گا،ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدر مسلط کر دوں گا کہ تمہیں فرصت ہی نہ ہوگی اور سکون سے محروم رہو گے۔یہ تھی ہماری آج کی وڈیو۔آپ کو ہماری یہ وڈیو کیسی لگی اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے مقدس مقامات پر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ دیئے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ramzan Ki Pahli Sehri Ka Khas Wazifa

Ramzan Ki Pahli Sehri Ka Khas Wazifa

ہم آپ کے ساتھ رمضان کا وہ نایاب عمل شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں کبھی کمی نہ ہو گی اور مال و دولت میں حیرت انگیز اضافہ ہو گا۔آپ نے رمضان کی پہلی سحری میں یا اللہ،یا رزاق کو ۳۱۳مرتبہ پڑھنا ہے۔اس وظیفے کے کمالات آپ کو حیران کر دیں گے۔رمضان میں اس وظیفے کی برکت سے...

Betay Ka Hasol Ka Liye Ramzan Ka Wazifa

Betay Ka Hasol Ka Liye Ramzan Ka Wazifa

رمضان المبارک بہت ہی مقدس مہینہ ہے۔ آج ہم آپ کے ساتھ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے رمضان میں کیا جانے والا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی رمضان کا یہ خاص وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ پاک نے انہیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔اگر آپ کو بھی بیٹے کی خواہش ہے تو آپ نے...

Rizaq Ka Liye Ramzan Ki Pahli Raat Ka Wazifa

Rizaq Ka Liye Ramzan Ki Pahli Raat Ka Wazifa

اگر آپ اپنے رزق میں وسعت چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ پورا سال کبھی رزق میں کمی نہ آئے اور نہ ہی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے تو آج آپ کے ساتھ رمضان کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ رمضان کی پہلی رات یعنی جس دن رمضان کا چاند نظر آجائے اس دن نماز مغرب کے بعد 21 مرتبہ...

AHTSHAM Name Ka Matlab Aur IsameAzam

AHTSHAM Name Ka Matlab Aur IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے احتشام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احتشام آپ کا اسم اعظم ہے یا خالق،یا واحد۔اس اسم اعظم کوروزانہ 750 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

FARAH Name Ka Matlab Aur IsameAzam

FARAH Name Ka Matlab Aur IsameAzam

آج کا موضوع فرح نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے فرح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔فرح نام کا مطلب ہے خوشی،مسرت۔فرح آپ کا اسم اعظم ہے یا حق،یا سمیع۔اس اسم اعظم کو ہر روز288 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل پریشانی...

Mehwish Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Mehwish Name Ka Matlab Aur IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مہوش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مہوش نام کا مطلب ہے خوبصورت،چاند چہرہ۔مہوش آپ کا اسم عظم ہے یا علیم،یا نافع۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز351 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں...

USMAN Name ka matlab or IsameAzam

USMAN Name ka matlab or IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عثمان نام کا اسم اعظم ہے یا حلیم،یا باعث۔عثمان آپ اس اسم اعظم کو روزانہ661 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی...

Anwar Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Anwar Name Ka Matlab Aur IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے انور نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔انورآپ کا اسم اعظم ہے یا جلیل،یامقدم۔آپ اس اسم اعظم کو ہرروز257 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Saira Name ka Matlab Aur IsameAzam

Saira Name ka Matlab Aur IsameAzam

آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے سائرہ نام کا مطلب اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سائرہ نام کا مطلب ہے سیر کرنے والی۔سائرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا نور۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 267 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر مراد پوری ہو...

Ramzan Mubarik Ki Khas Tasbih

Ramzan Mubarik Ki Khas Tasbih

آج کے موضوع  میں ہم آپ کے ساتھ رمضان المبارک میں کیا جانے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 100 مرتبہ یا اللہ،یا سلام...

Manahil Name Ka Matlab Or IsameAzam

Manahil Name Ka Matlab Or IsameAzam

آج کا موضوع وڈیومناہل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے مناہل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مناہل نام کا مطلب ہے تازہ پانی کی بہار۔مناہل آپ کا اسم اعظم ہے یا ماجد،یا حکیم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 126 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...

Abbera Name Or Iska IsameAzam

Abbera Name Or Iska IsameAzam

آج کے موضوع و عبیرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عبیرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عبیرہ نام کا مطلب ہے خوشبو۔عبیرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا بدیع،یانافع۔آپ اس سم اعظم کو روزانہ 287 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کی رحمتیں نچھاور ہوں گی...