آج کا موضوع وڈیومناہل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے مناہل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مناہل نام کا مطلب ہے تازہ پانی کی بہار۔مناہل آپ کا اسم اعظم ہے یا ماجد،یا حکیم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 126 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج بذریعہ قرآنی تعویذات کیا جاتا ہے۔عرصہ دراز سے لوگ ان تعویذات کے روحانی فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔مناہل اگر آپ کو وہم اور وسوسے آتے ہیں تو اس کا علاج سورۂ الشعرا کے نقش سے کیا جائے گا۔اگر آپ پر نظربد کے اثرات ہیں توان برے اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورۂ الناس کا نقش دیا جائے گا۔اگر بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہو رہا تو نقش سلیمانی ہر قسم کی بندش کو فوری ختم کرنے کی خاصیت سے مالامال ہے۔مناہل اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی آسان ساوظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ نماز عصر کے بعد سبحان اللہ،یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اللہ کے کرم سے اس شخص کے دل میں بھی آپ کی شدید محبت پیدا ہو جائے گی انشا ء اللہ۔پسند کی شادی کے لئے سورۂ المزمل کا نقش دیا جائے گا۔اگر چاہتی ہیں کہ سسرال میں عزت و چاہت ملے تو اس کا حل سورۂ الکوثر کے نقش میں موجود ہے۔حمل کے لئے سورۂ المریم کا پاورفل نقش دیا جائے گا۔اگر آپ جادو،جنات کا شکار ہیں تو جادو کے مکمل توڑ کے لئے آپ کے پاس سورۂ البقرہ کا نقش ہونا بہت ضروری ہے۔مناہل اس وڈیو میں بتائے گئے مسائل کے علاوہ بھی اگر آپ کسی ایسے مسئلے سے دوچار ہیں جس کا آپ کو کوئی حل نہیں مل رہا تو اپنے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Naqsh Surah Shurah Ke Fayde
سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...
Protection Taweez For Kiran Name
اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...
Hassam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Shoaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Usman Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam
ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...