آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض  سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں پاؤں کھڑا رکھو۔ایسا کرنے سے سارا گند براز آسانی سے خارج ہو جاتا ہے اور قبض رفع ہو جاتی ہے اور طبیعت درست رہتی ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:سنامکی استعمال کرویہ قبض کو رفع کرتی ہے۔نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ خربوزہ استعمال کرو یہ قبض کو ختم کرتا ہے پھر فرمایا: شہد کو استعما ل کرو یہ فضلات کو خارج اور قبض کو دور کرتا ہے۔اس حوالے سے امام رضا ؑ نے بھی فرمایا کہ: ایک پیالی گرم پانی میں ایک چمچ گھول کر نہار منہ پینے سے قبض دور ہو جاتی ہے۔
اس کےعلاوہ اگر آپ بیماری سے شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرسینٹ کریں۔

 

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861

Related Post

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Powerful Wazifa For Love Marriage

Powerful Wazifa For Love Marriage

آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa

کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal

ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ افیئر ہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لرائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...

Wazifa For All Type Of Diseases

Wazifa For All Type Of Diseases

ہما رے نبی پا ک ﷺنے فرما یا ہر بیما ری سے نجا ت چا ہتے ہو تو ہر نما ز کے بعد 40 مرتبہ آیت کریمہ پڑھ لیا کرواس عمل کو کرنے سے بیما ر بہت جلد صحت یا ب ہو جا ئے گا اگر بیما ر بندہ یہ پڑھتے پڑھتے فوت ہو جائے تو وہ شہید کہلا ئے گا۔اس طرح کے دیگر مسا ئل کے روحانی حل کے لیے...

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

دعا عبادت کا مغز ہے اور ہر انسان یہی سوچ کر اپنے رب سے دعا مانگتاہےبیشک وہی ہر دعا قبو ل کرنے والا ہے۔ تو ہم آپ کو سورہ الضحی کی ایک آیت بتا تے ہیں جس کو رات کو سونے سے پہلے پانچ بار اور صبح اٹھ کر پا نچ با ر پڑھنے سے ہر وہ دعا قبول ہو تی ہے وہ دعا یہ ہے وَلَسَوْفَ...

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...

Blood Pressure Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Blood Pressure Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ہائی بلڈ پریشر جیسے موذی مرض میں عرصہ دراز میں مبتلا ہیں۔مختلف علاج کروائے اور دوائیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان مت ہوں بلکہ ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کر وا کے...

Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa

Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa

دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...

Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa

Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa

اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...