ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کے مسئلے یا مقصد کے عین مطابق کون سا وظیفہ بہترین ہے؟ تو اسی صورت میں ہی وظیفہ کے %100 نتائج ملیں گے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ہم اپنی سوشل میڈیا کی فیملی کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی بھی جائز مقصد کی کامیابی کے لئے ہمارے بزرگوں نے اللہ الصمد کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا سکھایا ہے۔جس کی برکت سے آپ جس بھی مقصد کی نیت کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں گے اللہ کے کرم سے اس میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر قبلہ رخ بیٹھ کر اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 540 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو آپ نے مکمل یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے اور اس دوران کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی بلکہ آپ کا جو بھی مقصد ہو اس میں کامیابی کی دعا کر کے سو جائیں۔سات روز تک آپ نے اسی طریقے سے اس اسم کو پڑھنا ہے۔اللہ الصمد کے اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔جس مقصد کے لئے پڑھیں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اس کے علاوہ اگر اپ اپنی کامیابی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرامیں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua

Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua

اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعا[رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بَالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ آمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْفُرَّحِیْم’‘۔ ]اے ہمارے رب! ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو...

Jadu Say Hifazat Ki Zaberdast Dua

Jadu Say Hifazat Ki Zaberdast Dua

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ۔اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ۔اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ۔صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَا الضَّآلِیْنَ۔ سب تعریف...

Dar Ya Ghabrahat K Waqt Ki Dua

Dar Ya Ghabrahat K Waqt Ki Dua

أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبَہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ۔ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں،اس کی ناراضگی سے،اس کے بندوں کے شر سے اور شیطان کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔...

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...

Isam Al Noor Ka Khas Wazifa Or Faiday

Isam Al Noor Ka Khas Wazifa Or Faiday

آج ہم آپ سے چہرے پر نور اور کشش پیدا کرنے کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس کی بدولت اب تک بہت سے افراد کا کھویا ہوا حسن واپس آ چکا ہے۔ جن کے چہرے مرجھا گئے تھے یا بے رونق ہو چکے تھے۔ ان کے چہرے کی رونق اور کشش پھر سے لوٹ آئی چہرے پر موجود ہر قسم کے کالے...

Isam Al Manio Ka Khas Amal

Isam Al Manio Ka Khas Amal

بعض مرد ایسے ہوتے ہیں جو طرح طرح کی بری عادات میں ملوث ہوتے ہیں۔ غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھنا سگرٹ نوشی جوا چرس شراب افیون یا دیگر قسم کی منشیات کا شکار ہو جانا۔ ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا جو قتل و غارت چوری ڈکیتی یا دیگر جرائم پیشہ کاموں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔زمین...

Saans Phoolne ki Bimari ka Ilaj

Saans Phoolne ki Bimari ka Ilaj

دمے کے مریضوں کو سانس لینے میں جس دشواری یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسے ان کے علاوہ کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا۔ایسے حالات میں جب مریض پر دمے کا شدید حملہ ہوتا ہے۔ تو اس کے ہونٹ یا ہاتھ بھی نیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گھٹن اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ مریض کا سانس بحال...

Surah Jail And  Taweez For Prison

Surah Jail And Taweez For Prison

بہت سے کیسز میں ہم نے دیکھا ہے کہ بے گناہ کو جیل کی سلاخوں میں قید کر دیا جاتا ہے۔ گھر والوں کے پاس نہ روپے پیسے کی فراوانی ہوتی ہے۔ اور نہ ہی ان کے پاس کوئی سفارش ہوتی ہے۔ تو وہ کیسے اس بے گناہ کو جیل سے رہا کروائیں۔ جو دشمن جھوٹے مقدمے کی بنا پر قائم رہتے ہیں۔ اور...

Karaz Se Nijat Ka Taweez or Naqash

Karaz Se Nijat Ka Taweez or Naqash

ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ کے 99 پاک ناموں کے نقوش موجود ہیں۔ جو کہ ہر سائل کی ضرورت اور اس کے مسئلے کے مطابق اس کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ جو لوگ فقر و فاقہ قرض غربت تنگدستی کاروباری ناکامی یا رزق میں بے برکتی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اور...

جمعہ کو اللہ کے یہ دو نام پڑھیں

جمعہ کو اللہ کے یہ دو نام پڑھیں

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کی قسمت ہمیشہ اس پر مہربان رہے مال و دولت کے اس کے پاس بھی ڈھیر لگ جائیں۔ نصیب کھل جائیں وہ مٹی میں بھی ہاتھ ڈالے تو سونا بن جائے۔ اگر آپ کی خواہش بھی یہی ہے تو پھر جمعہ کے دن آپ بھی ہمارا بتایا گیا یہ خاص وظیفہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے نصیب...

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

یہ دنیا بے شمار ایسی بیماریوں سے بھری پڑی ہے جہاں پر مریض شفا کو ہی ترس گئے ہیں۔ سالوں سے بیماریاں چھیل رہے ہیں۔ تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں نہ دوا اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اب وہ شفا کے لیے کہاں جائیں۔ ایسے ہی بیماروں کے لیے حسرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی...