استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی شکایت کی کہ کافی عرصے سے بارش نازل نہیں ہوئی۔آپ ؑ نے فرمایا”کثرت سے استغفار کرو“۔
دوسرے نے کہا ”میرے ہاں اولاد نہیں ہوتی،میں اولاد کا خواہشمند ہوں“ آپ ؑ نے فرمایا”کثرت سے استغفار کرو۔تیسرے شخص نے شکوہ کیا”زمین میں قحط پڑ گیا،غلہ پیدا نہیں ہوتایا بہت کم ہوتا ہے۔حضرت حسین بن علیؓ نے اس سے بھی فرمایا کہ کثرت سے توبہ و استغفار کرو۔“ آپ کے پاس جو لوگ بیٹھے تھے انہوں نے عرض کیا:نواسہ رسول ﷺ تینوں افراد مختلف شکایات لے کر آئے مگر آپ نے ایک ہی جواب دیا۔فرمایا:کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا فرمان نہیں پڑھا ہے؟ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ(اورمعافی مانگو)،وہ یقینا بڑا بخشنے والا ہے۔وہ تم پر آسمان کو مینہ برساتا ہوا چھوڑ دے گااور تمہیں خوب مال و اولاد میں ترقی دے گا،اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لئے نہریں نکالے گا۔
اگر آپ کسی بھی مشکل یا پریشانی کا شکار ہیں تو زیادہ سے زیادہ استغفار کریں اللہ کے کرم سے تمام مسائل زندگی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرسینڈ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Har Ek Ke Dil Mein Mohabbat Ka Taweez
بہت بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے سے جڑے رشتوں کو بہت سی غلط فہمیوں رنجشوں یا نفرت کی بنا پر کھو دیتا ہے۔کچھ وقت گزرنے کے بعد پھر ان رشتوں سے جڑے احساسات ذہن میں گردش کرنے لگتے ہیں۔ اس کے دل میں پھر ان رشتوں کو واپس پانے کی طلب پیدا ہوتی ہے۔ اسی لیے وہ صلح کی کوشش...
Tangdasti Ke Liye Surah Ikhlas Ka Naqash
تنگدستی یا رزق میں بے برکتی کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں۔ جنہیں حصول رزق کے لیے بہت ساری کوششیں کرنے کے باوجود کثیر رزق نہیں ملتا۔ ان کا سارا پیسہ بیماریوں پر خرچ ہو جاتا ہے یا پھر کوئی نہ کوئی نقصان ہو جاتا ہے۔ اس وجہ سے رہی سہی دولت اس نقصان کو پورا کرنے...
Shadi Me Asani Ke Lye Surah Muzamil Ka Amal
ایسے افراد جن کی منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہو یا نکاح ہو گیا ہو مگر رخصتی میں تاخیر ہو رہی ہو یا اچھے رشتے ہی نہ آتے ہوں اور اگر رشتے آئیں تو بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو نقش سورہ مزمل کی بدولت انشاء اللہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اور ہر بندش فوری دور ہوگی۔آج تک جس...
Nafarman Aulad Ke Liye Naqashe Mohabbat
جو والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کی اولاد بری راہ پر چل پڑی ہے۔ بری صحبت کا شکار ہو گئی ہے۔ اسے شراب نوشی جوا چرس افیون یا نشے کی لت لگ گئی ہے۔ والدین کے سامنے چلا کر بات کرنا غصے میں آگ بگولا ہو جانا ان پر ہاتھ اٹھانا اور بے...
Naqash Sulemani Se Jadu Aur Bandish Ka Tor
نقش سلیمانی ایک ایسا نقش ہے جس کا روحانیت کی دنیا میں ایک الگ ہی مقام ہے۔ اس لیے دنیا کے بڑے بڑے ماہرین روحانیت نقش سلیمانی کی پاور فل روحانی طاقت کا استعمال ایسی صورت میں کرتے ہیں۔ جب کسی انسان کے جسم میں جنات حاضر ہوتے ہیں۔ سخت ترین بندش ہو جائے سحر و آسیب کا کسی...
Har Rohani Bemari Ka Ka Ilaj Aur Taweez
بہت ساری بیماریاں ایسی ہیں جو کہ روحانی ہوتی ہیں۔ یعنی ایسی بیماریاں جو جادو نظر بد سحروآ سیب جنات یا سفلی جادو کے اثرات کی وجہ سے انسان پر مسلط ہوتی ہے۔ ایسی بیماریاں جن افراد کو لاحق ہو جاتی ہیں ان پر کوئی دوا یا علاج بھی اثر نہیں کرتا۔ اور بعض اوقات تو رپورٹس میں...
Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj Aur Taweez
مریض کو خواہ اکثر اوقات کمر میں درد رہتا ہو یا پھر روز مرہ کی بنیاد پر اسے درد کی ٹیسیں اٹھتی ہوں۔ سیدھا بیٹھنا مشکل ہو جائے گھر کے کام کاج کرنا یا آفس جانا بھی بہت دشوار لگے۔ پھر درد خواہ کمر میں ہو ریڑھ کی ہڈی میں ہو مہروں کا درد ہو ڈسک سلپ ہو یا ایک سائیڈ کی پوری...
Jisam Se Shetani Cheezein Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے جسم پر شیطانی چیزوں کا قبضہ ہے وہ چیزیں آپ کو دن رات وہم وسوسے اور بے جا خوف پر مبنی سوچیں دیتی ہیں۔خوابوں میں ڈراتی ہیں۔ لیٹے ہوئے دباؤ ڈالتی ہیں۔ آپ کا گلا دبانے کی کوشش کرتی ہیں۔جس وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہو جاتی ہے۔ دماغ پر شدید بوجھ اور کندھے وزنی...
Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...
Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخصُیَا غَفُورکو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔Female: 0305-2611777Male:...
Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہیَا سَمِعُپڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...











