جو والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کی اولاد بری راہ پر چل پڑی ہے۔ بری صحبت کا شکار ہو گئی ہے۔ اسے شراب نوشی جوا چرس افیون یا نشے کی لت لگ گئی ہے۔ والدین کے سامنے چلا کر بات کرنا غصے میں آگ بگولا ہو جانا ان پر ہاتھ اٹھانا اور بے جا ضد کرنا اس کی عادت بن گئی ہے۔ جس وجہ سے والدین کی سمجھ سے باہر ہے کہ کیسے اس بگڑی ہوئی اولاد سے اپنی عزت کروائیں اور انہیں راہ راست پر لائیں۔تو ان کے اس مسئلے کا فوری روحانی حل ہے نقش محبت اور نقش سورہ بقراہ۔ نقش محبت کی سب سے بڑی روحانی تاثیر یہ ہے کہ یہ نافرمان اولاد کے دل میں والدین کی انتہائی محبت اور عزت کو ابھارتا ہے۔ ان کی ضد کو ختم کرتا ہے۔ انہیں والدین کا فرمانبردار بناتا ہے بری عادات کو ختم کر کے انہیں بری صحبت سے بھی ہٹاتا ہے۔ جبکہ نقش سورہ بقرہ اولاد پر موجود ان تمام شیطانی اثرات جادو بندش سحرو آسیب نظر بد اور دیگر بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو اولاد کو والدین کے سامنے زبان درازی کرنے پر مجبور کرتے ہیں اور انہی بد اثرات کی وجہ سے اولاد والدین کے سامنے سر اٹھاتی ہے۔ جونہی یہ دونوں تعویذات نافرمان اولاد کے نام سے منسوب کروا کے انہیں ارسال کیے جاتے ہیں تو اللہ کے کرم سے وہی اولاد والدین کی ہر درجہ تابعدار بن جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Naqsh Surah Shurah Ke Fayde
سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...
Protection Taweez For Kiran Name
اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...
Hassam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Shoaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Usman Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...