جن گھروں میں جادو سحر و آسیب جنات یا دیگر شیطانی چیزوں کا بسیرا ہے۔ وہ جادوئی چیزیں گھر سے کسی صورت جانے کا نام نہیں لے رہی۔اب تک بے شمار عاملین کے کیے گئے عملیات بھی بے اثر ہی ثابت ہوئے ہیں۔ تو ایسی صورت میں ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں جنات سحروا ٓسیب اور جادوئی شیطانی چیزوں کو گھر سے بھگانے کا بہت ہی پاور فل روحانی حل جس میں آپ کو دیے جائیں گے دو قرآنی تعویذات۔ ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادوئی شیطانی چیزوں کو صرف 24 گھنٹوں کے اندر اندر آپ کے جسم سے اور گھر سے نکال باہر پھینکے گا۔اس نقش کے ساتھ دوسرا نقش آپ کو ائندہ کے لیے ہر قسم کے جادو ا ٓسیب جنات اور سحر سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جائے گا۔جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں موجود رہیں گے تب تک کسی بھی قسم کی شیطانی چیزیں آپ کے گھر میں داخل نہ ہو پائیں گی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah
اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...
Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Taweez For Student Headache
ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...
Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana
بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...
Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat
سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...
Saans Phoolne ki Bimari ka Ilaj
دمے کے مریضوں کو سانس لینے میں جس دشواری یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسے ان کے علاوہ کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا۔ایسے حالات میں جب مریض پر دمے کا شدید حملہ ہوتا ہے۔ تو اس کے ہونٹ یا ہاتھ بھی نیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گھٹن اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ مریض کا سانس بحال...
Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa
یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَٓدْکی تلاوت
سورہ اخلاص تو یقینا آپ تلاوت کرتے ہی ہوں گے مگر جو طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اگر آپ اس طرح سے یہ سورہ مبارکہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں گے تو انشاء ا للہ تعالی آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا کہ جس سے محلے دار بھی فیض یاب ہوں گے۔سورہ اخلاص آپ...
Surah Nuh Ki Teen Ayat Ka Wazifa Or Kamal
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں مگر وہ اولاد کی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں۔ انہوں نے ہر دوا اور ہر علاج کروا کے دیکھ لیا ہے۔ مگر نہ ان کے دن بدلتے ہیں اور نہ ہی انہیں اولاد کی خوشخبری سننے کو ملتی ہے۔ ایسے میاں بیوی کے لیے سورہ نوح کی یہ تین آیات ان کی...











