اگر آپ کو خواب میں شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں یا سانپ، بچھو، پانی، خوفناک چہرے، کسی شیطانی چیز کا حملہ کرنا، دشمن کا نقصان پہنچانا، یا دل میں خوف پیدا ہو جانا، مردوں کا نظرآنا، کسی انسان یا جن کو زنا کرتے ہوئے دیکھنا، یا ذہن کو پریشان کرنے والے خواب آتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کی طبیعت میں سارا دن بیزاری رہتی ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ہر وقت دل اداس اور پریشان رہتا ہے۔ رات بھر خواب آتے رہتے ہیں صبح اٹھنے کے بعد طبیعت بہت بے چین اور پریشان ہو جاتی ہے۔ آپ اس بات کو لے کر بھی پریشان ہوتے ہیں کہ ان خوابوں کی تعبیر کیا ہوگی کیا آپ پر کوئی پریشانی آنے والی ہے آخر اس قدر خواب آنے کا کیا مطلب اور مقصد ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں یا آپنے خوابوں کی تعبیر معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے براہ راست رابطہ ائم کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ برے برے اور پریشان کن خواب آپ کو نہ آئیں اور آپ سکون کی نیندسوئیں تو نقش سورہ شعراء ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اس نقش کو سونے سے پہلے پہن لیا کریں انشاء اللہ آپ کو برے برے خواب آنا بند ہو جائیں گے۔ اور دماغ بھی بے حد روحانی سکون میں رہے گا۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Rizaq Ka Liye Ramzan Ki Pahli Raat Ka Wazifa
اگر آپ اپنے رزق میں وسعت چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ پورا سال کبھی رزق میں کمی نہ آئے اور نہ ہی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے تو آج آپ کے ساتھ رمضان کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ رمضان کی پہلی رات یعنی جس دن رمضان کا چاند نظر آجائے اس دن نماز مغرب کے بعد 21 مرتبہ...
AHTSHAM Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے احتشام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احتشام آپ کا اسم اعظم ہے یا خالق،یا واحد۔اس اسم اعظم کوروزانہ 750 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
FARAH Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کا موضوع فرح نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے فرح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔فرح نام کا مطلب ہے خوشی،مسرت۔فرح آپ کا اسم اعظم ہے یا حق،یا سمیع۔اس اسم اعظم کو ہر روز288 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل پریشانی...
Mehwish Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مہوش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مہوش نام کا مطلب ہے خوبصورت،چاند چہرہ۔مہوش آپ کا اسم عظم ہے یا علیم،یا نافع۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز351 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں...
USMAN Name ka matlab or IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عثمان نام کا اسم اعظم ہے یا حلیم،یا باعث۔عثمان آپ اس اسم اعظم کو روزانہ661 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی...
Anwar Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے انور نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔انورآپ کا اسم اعظم ہے یا جلیل،یامقدم۔آپ اس اسم اعظم کو ہرروز257 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Saira Name ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے سائرہ نام کا مطلب اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سائرہ نام کا مطلب ہے سیر کرنے والی۔سائرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا نور۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 267 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر مراد پوری ہو...
Ramzan Mubarik Ki Khas Tasbih
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رمضان المبارک میں کیا جانے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 100 مرتبہ یا اللہ،یا سلام...
Manahil Name Ka Matlab Or IsameAzam
آج کا موضوع وڈیومناہل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے مناہل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مناہل نام کا مطلب ہے تازہ پانی کی بہار۔مناہل آپ کا اسم اعظم ہے یا ماجد،یا حکیم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 126 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Abbera Name Or Iska IsameAzam
آج کے موضوع و عبیرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عبیرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عبیرہ نام کا مطلب ہے خوشبو۔عبیرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا بدیع،یانافع۔آپ اس سم اعظم کو روزانہ 287 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کی رحمتیں نچھاور ہوں گی...
Ismail Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے اسماعیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسماعیل نام کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا حمید۔اس اسم اعظم کو روزانہ212 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام درپیش مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Aiza Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع عائزہ نام لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عائزہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عائزہ نام کا مطلب ہے عزت والی۔ عازہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا جلیل۔ آپ اس اسم اعظم کو روزانہ92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی...











