مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ

مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے

(اْلْمُتَّکَبِرُ)

کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور ہمیشہ کے لیے اسےجاری رکھیں۔ انشاء اللہ اس کے قربت و مفلسی دور ہو جائے گی۔ اور مالی طور پر بھی حالات درست ہو جائیں گے۔ اگر کوئی شخص اتنے تعداد میں نہ پڑھ سکے تو اسے چاہیے کہ صبح یہ نماز سے پہلے بیدار ہو کر اپنے مکان کے چاروں کونوں میں یہ اسم اعظم

(اْلْمُتَّکَبِرُ)

کو 1200 مرتبہ پڑھے۔ اور ایک سال تک بلانا کا یہ معمول جاری رکھیں۔ انشاء اللہ پروردگار اپنے ان اسماء کی برکت سے اس کی مفلسی اور غربت کو دور کر دے گا۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رحیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رحیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا بَارِیاس اسم اعظم کو ہر روز 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے...

Beta Paida Hone Ka Taweez

Beta Paida Hone Ka Taweez

جو میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا فرمائیں۔ انہیں سورۂ آل عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کو پہلے سال ہی بیٹے کی نعمت عطا ہوجاتی ہے اور کسی کو اگلے سال لیکن کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں تھا۔ جسے اللہ نے بیٹا نہ...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

نظر بد بر حق ہے۔نظر بد تو اونٹ کو بھی ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ اگر بچے کو نظر لگ جائے تو اللہ تعالیٰ کا وہ کونسا صفاتی نام ہے جو فوری طور پر نظر بد کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہے وہ اچانک سے بیمار ہو گیا ہے،بلاوجہ روتا...

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

سورۂ الکہف قرآن پاک کی بہت ہی خاص سورۂ ہے اور یہ سورۂ بے شمار فضائل وبرکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کے فضائل و فوائد بیان کرنا بے حد مشکل ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکہف کے چند فضائل اھدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص سورہ کہف تلاوت کرے تو جس جگہ...

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

عبداللہ بن زبیر ؓکہتے ہیں کہ جنگ جمل کے دوران جب زبیر ؓ (میدان جنگ میں) کھڑے ہوئے تو مجھے بلایا،میں ان کے پہلو میں کھڑا ہو گیا،انہوں نے کہا:اے میرے پیارے بیٹے! آج کے دن ظالم یا مظلوم ہی قتل ہوگا۔میں سمجھتا ہوں کہ آج میں مظلوم قتل کیا جاؤں گااور مجھے سب سے بڑی فکر اپنے...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Rizak Ma Barkat Ka Khas Ism-e-Azam

Rizak Ma Barkat Ka Khas Ism-e-Azam

ویسے تو رزق میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے ایک اسم اعظم ایسا بھی ہے جس کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اورکبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔وہ اسم اعظم ہے یا رزاق(اے رزق دینے والے)۔اس اسم...

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...