اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں اور نحوستوں کو بھر دیا ہے۔ رشتوں میں ایسی دراڑ پیدا کر رکھی ہے کہ گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے انتہائی غصے سے اور بد مذاجی کے ساتھ بات کرتے ہیں ایک دوسرے کے خون کے پیا سے ہو جاتے ہیں۔برے برے خوابوں نے تو آپ کے زہن کو ماؤ ف کر کے رکھ دیا ہے۔ہر کام میں آپ جادو ہی کی وجہ سے ناکامیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ان حالات میں آپ کے لئے خوش رہنا یا کسی بھی معا ملے میں کامیابی پانا بے حد مشکل ہو چکا ہے۔ تو یقینا نقش سورہ بقرہ اور سورہ یا سین میں اللہ کی رحمت سے ایسی زبر دست روحانی خاصیت ہے جو کہ پرانے سے پرانے جادو کے اثرات کو بھی دنوں میں زائل کرنے کی لا جواب روحانی تاثیر رکھتی ہے۔جب کہ نقش سورہ یاسین گھر میں خوشیاں،سکون، کامیابیاں اور شفاء لاتاہے۔ جب کہ سورہ بقرہ شیطانی اثرات کو ہمیشہ کے لیے بھگاتی ہے۔اس لیے جب تک آپ کے نام سے منسوب یہ تعویز ات آپ کے گھر میں موجود رہیں گے۔اانشاء اللہ تب تک کسی بھی قس کے جا دوئی اثرات آپ کے قریب بھی نہ آسکیں گے۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 14,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویزات عہدکے زریعے فی سبیل اللہ بھی حاصلکر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے کندھوں جوڑوں پٹھوں یا کمر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن غصہ اور مایوسی گھر کر لیتے ہیں۔ ان تمام تر بیماریوں کی وجہ سے انسان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان اس قدر بیماریوں کی...
Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...
Ahsas Kamtri Walo ky Liye Khas Taweez
بعض لوگوں میں احساس کمتری کا انسر اس حد تک نمایاں ہوتا ہے کہ وہ کسی سے بات کرتے وقت بہت ہی زیادہ گھبراہٹ اور شرمیلہ پن محسوس کرتے ہیں۔ لوگوں سے ملنے سے قطرآتے ہیں۔ کسی محفل میں جانے کی بجائے تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جس سے کرتے ہیں صرف اسی کے ساتھ گھل مل کے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat
ڈپریشن خواہ مہینوں پرانا ہو یا سالوں پرانا مریض پر کوئی بھی دواثر نہ کرتی ہو ہر علاج کروانے کے باوجود دماغی حالت بہتر نہ ہو رہی ہو۔ خودکشی کے خیالات نہ رکتے ہوں۔ مایوسیاں اکیلا پر حد سے زیادہ ہو چکا ہو تو ایسے مریضوں کو یقیناروحانی علاج کروانا چاہیے۔ ہمارے ادارے میں...
Taweez For Student Headache
ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...
Bacho Ka Pishab Me Khon Ane Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک آٹھ سالہ بچی کا کیس دعا کے لیے آیا جسے پیشاب میں خون ا ٓرہا تھا ڈاکٹرز نے کہا کہ بچی کو پانی زیادہ پلائیں۔ اس کی آنتوں اور مثانے میں بھی پیچیدہ مسائل تھے۔ اس لیے چند دن کے علاج کے بعد ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اس بچی کا بچنا مشکل ہے۔ جب ہر...
Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana
بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...
Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat
سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...
Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa
یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...











