جب جب کسی انسان کا دل و دماغ بے چین ہوتا ہے۔ تو وہ تین ہی صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ پہلی صورت میڈیکلی پرابلم ہے کہ اگر کوئی انسان ایگزائٹی کا شکار ہے۔ یا اسے سٹریس ہے اور اس کی سوچوں سے الٹ ماحول ہے۔ یا حالات رہتے ہی پریشان کن ہیں۔ تو اس کا دل و دماغ بے چین ہوگا۔جو کہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی بنے گا۔ دوسری صورت میں اگر کسی انسان پر کسی دشمن یا خاصیت نے شدید کالا جادو کروا دیا ہو وہ جادو دن رات اس انسان پر اپنے شیطانی اثرات مسلط کرتا جائے گا۔جس کے نتیجے میں اس انسان کے دل و دماغ کو ذہن وسوسوں خوف بے چینی اور بے قراری سے بھر دے گا۔ تیسری صورت میں جس انسان سے زندگی میں کبھی نہ کبھی گناہ کبیرہ ہوا ہو اور اس کے اندر ریت کے ذرے کے برابر بھی خیر موجود ہو یا اس نے زندگی میں کوئی ذکر و اذکار یا نیکیاں ایسی کی ہوں تو اسی بنا پر اس انسان کے اندر لاشعوری طور پر احساس گناہ جاگ جائے گا۔ ایسی صورت میں بھی اسے ہر وقت گھٹن بے چینی بے قراری اور بے سکونی کی کیفیت رہے گی وہ سمجھ نہیں پائے گا کہ وہ کیوں بے چین ہے۔ اور بالاخر جب وہ اپنے رب کے حضور سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے گا تو انشاء اللہ تعالی اس کے دل کی بے چینی سکون میں بدل جائے گی۔ بعض لوگوں کے دل اس صورت میں بھی بے چین ہوتے ہیں کہ ان کے اندر ایسی روحانیت موجود ہوتی ہے۔ جو انہیں انے والی پریشانی ہو یا نقصان کا اشارہ بے چینی کی صورت میں ہی دیتی ہے۔ بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ان سارے مسائل کو مدرظر رکھتے ہوئے آپ سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی بدولت انشاء اللہ انیزائٹی بھی ختم ہوگی۔ اور جادو کے اثرات بھی آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی۔ اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی۔ انشا ء اللہ آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی انشاء اللہ جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے تین تعویذات جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور بے چینی کی میڈیکلی تمام وجوہات کو دور کرتا ہے۔ اینگزائٹی سٹریس یا ڈپریشن کو انسان سے دور کر دیتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ تمام جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ تیسرا تعویز ہے استغفار کے اداد کا تعویز بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ استغفار محض گناہوں کی بخشش کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ جبکہ استغفار ایک بہترین عبادت ہے۔ اور انسان کے اندر خیر کی روحانیت کو بڑھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اس لیے ان سب سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے دل و دماغ سے بے چینی بے سکونی بے قراری کو فوری ختم کر کے آپ کو ایسا روحانی سکون دے گی کہ جس کی لذت آپ نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہ کی ہوگی۔ اسی بنا پر آپ کی زندگی میں بھی سکون آئے گا بیماریاں دور ہوں گی خیر و برکت اور خوشحالی آئے گی۔اور درحت روحانی فیض و برکات بھی حاصل ہوں گی انشاء اللہ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے۔ہیں تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Taweez For Slow Baby Growth
جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...
Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...
Powerful Taweez Of Dua For Shifa
آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...
Kamar Dard Se Shifa ka Taweez
اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح...
Bachadani Mein Rasoli Ka Rohani Ilaj
خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہو گئی ہیں۔ یا بچے دانی میں فائبرئڈز یا پھر جو سولیوں کی شکایت ہے۔ علاج کروانے کے بعد رسولیاں دوبارہ پھر ہو جاتی ہیں۔ یا پھر سولیوں کو نکالنے کے لیے آپریشن ضروری ہے۔ مگر انہیں اپریشن سے بھی خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسی خواتین اگر چاہتی ہیں کہ...
Taweez For Urinary Tract Infection
اگر آپ کو پیشاب بار بار آتا ہے رک رک کر آتا ہے۔ غیر ارادی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اس پر آپ کا قابو نہیں رہتا درد جلن یا خارش ہوتی ہے۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا پیشاب کا انفیکشن ہے ہنستے ہوئے وزن اٹھاتے ہوئے جھکنے سے چھینک مارنے سے یا کھانسی کرنے سے ہی ان کا پیشاب...
Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj
اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...
Har Kisam Kay Sir Dard Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کے سر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔یہ وجوہات اکثر اوقات دماغی کمزوری کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہیں۔ یا پھر سر کے کسی بھی حصے میں کبھی کبھار درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے عذاب بن جاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کو مائیگرین یعنی...
Uric Acid Se Shifa Ka Rohani Ilaj
ایسے مریض جن کی باڈی میں یورک ایسڈ کا لیول بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اچھے سے اچھا علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی۔ اور پرہیزکرنے کے باوجود بھی یورک ایسڈ ختم نہیں ہو رہا۔ اور اس کے ساتھ ان کے جوڑوں میں سوزش بھی ہو گئی ہے۔ جس سے انہیں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ ایسے...
Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa
اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...
Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے کندھوں جوڑوں پٹھوں یا کمر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن غصہ اور مایوسی گھر کر لیتے ہیں۔ ان تمام تر بیماریوں کی وجہ سے انسان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان اس قدر بیماریوں کی...
Ahsas Kamtri Walo ky Liye Khas Taweez
بعض لوگوں میں احساس کمتری کا انسر اس حد تک نمایاں ہوتا ہے کہ وہ کسی سے بات کرتے وقت بہت ہی زیادہ گھبراہٹ اور شرمیلہ پن محسوس کرتے ہیں۔ لوگوں سے ملنے سے قطرآتے ہیں۔ کسی محفل میں جانے کی بجائے تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جس سے کرتے ہیں صرف اسی کے ساتھ گھل مل کے...









