انسانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے معصومین نے جو ارشادات فرمائے وہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے انشا ء اللہ آپ کی صحت بہترین ہو جائے گی۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سا ئٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا جادو بندش کے توڑ کے لیے دعا وظائف اور قرآنی تعویذات کے آر ٹیکل بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفا ملی ہے۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ اب ہم آپ سے اقوال معصومین علیہ السلام شیئر کر دیتے ہیں۔ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا شلغم جزام کی روک تھام کے لیے بہت مفید چیز ہے۔ شلغم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جذام کی جڑیں خشک ہو جائیں۔ اور فرمایا شکر ایک مفید چیز ہے۔ شکر ایسا مادہ ہے جو انسان کو ہرگز نقصان نہیں پہنچاتا۔ امام مو سی کاظم علیہ السلام نے فرمایا اگر بخار سے نجات چاہتے ہو تو گوشت کھاؤ۔لیکن اس شرط کے ساتھ کہ گوشت بھنا ہوا ہو بھنا ہوا گوشت بدن کو مضبوط کرتا بخار کو توڑتا اور دماغ کو فرحد بخشتا ہے۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا کشمش اعصاب کو فرحت بخشتی اور تھکاوٹ کو دور کرتی ہے۔ اور سانس کی نالیوں کو صاف کرتی ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کدو دماغ کو قوت عطا کرتا ہے۔ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا کدو عقل کو بڑھاتا ہے امام موسی قاسم علیہ السلام ہی نے فرمایا صرف مچھلی کا گوشت ایسا ہے جو روٹی کا کام بھی دیتا ہے۔ یعنی روٹی کے بغیر کھائی جائے تب بھی جسم میں روٹی کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا نمک 70 بیماریوں کی موثر دوا ہے۔ اور روحانی وسائل سے نجات کے تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Aulad Nhi Ho Rhi To Aj He Ya wazifa Krein
اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک کی ذات انہیں اولاد کی نعمت سے نوازے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ حصول اولاد کے لئے اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں لیکن وہ اولاد کی نعمت سے...
Mahe Shaban Me Surah Fatiha Ka Amal
ویسے توسور ہ الفاتحہ فیض و برکات کے حوالے سے قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان میں کیا جانے والا سورہ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ شعبان میں ہر روز نماز عصر کے بعد 313...
Faiza Name Ka Mtlb Or Iski Khasosiyat
آج کے موظوع میں ہم بتائیں گے فائزہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فائزہ نام کا مطلب ہے فیض پانے والی،حاصل کرنے والی۔فائزہ آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا وکیل۔اس اسم اعظم کو ہر روز 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی ا ور...
Sadaf Name Ka Mtlab Or Iski Khasosiyat
آج کاموضوع صدف نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والا ہے کیونکہ آج کہ موضوع میں ہم بتائیں گے صدف نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Yasmeen Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع یاسمین نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے یاسمین نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Humaira Naam Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع حمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمیرا نام کا مطلب، لکی دن لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ حمیراآپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...
Shakila Name Ka Mtlab Or iski Khasosiyat
آج کا موضوع شکیلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والا ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے شکیلہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے علاوہ شکیلہ نام کی لڑکیوں کو...
Qurani Taweez For Stomach Pain
اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...
Atrooba Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع اطروبہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اطروبہ نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اطروبہ نام...
ManPasand Job Ke Liye Ye Khas Wazifa Krein
اگر آپ اچھی جاب یا من پسند جاب کے لئے پریشان ہیں۔آپ کو بہترین اور آپ کی من چاہی جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویوبھی دئیے انٹرویو تو اچھا ہو جاتا ہے لیکن پھر کوئی رسپانس نہیں آتااور نہ ہی جاب کی کال آتی ہے۔اچھی تعلیم،قابلیت اور اہلیت ہونے کے باوجود اگر آپ کو آپ...











