Female: 0305-2611777

انسانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے معصومین نے جو ارشادات فرمائے وہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے انشا ء اللہ آپ کی صحت بہترین ہو جائے گی۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سا ئٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا جادو بندش کے توڑ کے لیے دعا وظائف اور قرآنی تعویذات کے آر ٹیکل بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفا ملی ہے۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ اب ہم آپ سے اقوال معصومین علیہ السلام شیئر کر دیتے ہیں۔ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا شلغم جزام کی روک تھام کے لیے بہت مفید چیز ہے۔ شلغم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جذام کی جڑیں خشک ہو جائیں۔ اور فرمایا شکر ایک مفید چیز ہے۔ شکر ایسا مادہ ہے جو انسان کو ہرگز نقصان نہیں پہنچاتا۔ امام مو سی کاظم علیہ السلام نے فرمایا اگر بخار سے نجات چاہتے ہو تو گوشت کھاؤ۔لیکن اس شرط کے ساتھ کہ گوشت بھنا ہوا ہو بھنا ہوا گوشت بدن کو مضبوط کرتا بخار کو توڑتا اور دماغ کو فرحد بخشتا ہے۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا کشمش اعصاب کو فرحت بخشتی اور تھکاوٹ کو دور کرتی ہے۔ اور سانس کی نالیوں کو صاف کرتی ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کدو دماغ کو قوت عطا کرتا ہے۔ امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا کدو عقل کو بڑھاتا ہے امام موسی قاسم علیہ السلام ہی نے فرمایا صرف مچھلی کا گوشت ایسا ہے جو روٹی کا کام بھی دیتا ہے۔ یعنی روٹی کے بغیر کھائی جائے تب بھی جسم میں روٹی کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا نمک 70 بیماریوں کی موثر دوا ہے۔ اور روحانی وسائل سے نجات کے تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861