Female: 0305-2611777

استخارہ کی اہمیت کے بارے میں صحیح بخاری حدیث نمبر 6382 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے۔ قرآن کی صورت کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا!جب تم میں سے کوئی شخص کسی مباح کام کا ارادہ کرے ابھی پکا عزم نہ ہوا ہو تو دو رکعت نفل پڑھے اس کے بعد یوں دعا کرے! کہ اے اللہ میں بھلائی مانگتا ہوں تیری بھلائی سے تو علم والا ہے مجھے علم نہیں اور تو تمام پوشیدہ باتوں کو جاننے والا ہے۔ اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے بہتر ہے میرے دین کے اعتبار سے میری معاش اور میرے انجام کار کے اعتبار سے یا دعا میں یہ الفاظ کہے۔ تو اسے میرے لیے مقدر کر دے اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے برا ہے۔ میرے دین کے لیے میری زندگی کے لیے اور میرے انجام کار کے لیے یا یہ الفاظ فرمائے۔ تو اسے مجھ سے پھیرتے اور مجھے اس سے پھیر دے اور میرے لیے بھلائی مقدر کر دے۔ جہاں کہیں بھی ہو اور پھر مجھے اس سے مطمئن کر دے۔ یہ دعا کرتے وقت اپنی ضرورت کا بیان کر دینا چاہیے۔ یہ استخارہ آپ کسی بھی مسئلے کا حل اور اللہ کی رضا معلوم کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے استخارہ خود کیا ہے اور اپ کو اس کا مطلب یا رزلٹ سمجھ میں نہیں آرہا تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی استخارہ کروا سکتے ہیں اس کے ساتھ آپ کو اس مسئلے کا حل دعا وظائف اور قرآنی تعویذات کی صورت میں بتایا جائے گا۔ اور اللہ نے چاہا تو آپ کی مشکل آسان ہوگی انشاء اللہ استخارہ کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں دیے گئے فون نمبرز پر ابھی لکھوائیں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861