اگر آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہے جیسے کہ اچھے رشتے نہیں آتے اگر آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔کبھی آپ کے والدین کی سوچ کے مطابق رشتے نہیں آتے اور کبھی لڑکے والوں کی طرف سے انکار ہو جاتا ہے۔ جن بہنوں کا رشتہ و مشکل طے ہو ہی جاتا ہے یعنی منگنی ہو جاتی ہے تو وہ کسی وجہ سے ٹوٹ گئی ہو اور وہ بہنیں جن کا نکاح ہو چکا ہو مگر رخصتی میں دیر ہو رہی ہو یا وہ بھائی بہنیں جن کی شادی میں بندش ہو چکی ہو تو ان کی شادی کی ہر رکاوٹ کو دور کرنے کا بہترین روحانی حل ہے سورہ مزمل اور سورہ بقرہ کا تعویز۔سورہ مزمل میں اللہ پاک نے ایسی خاصیت رکھی ہے جو کہ انسان کو ہر دل عزیز بناتی ہے۔ اسی لیے جب شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والی بہنیں اس تعویز پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی ہیں جو انہیں اس نقش کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو وہ اللہ کے کرم سے ہر دل عزیز ہو جاتی ہیں۔ اسی بنا پر ان کے اچھے رشتے آتے ہیں اگر نکاح ہوا ہو تو سسرال والوں کی خواہش ہوتی ہے کہ جتنا جلدی ہو سکے یہ لڑکی ہمارے گھر کی رونق بن جائے۔ اس لیے وہ جلدی سے رخصتی کر کے اسے گھر لے جاتے ہیں۔ اور سورہ بقرہ کا تعویز شادی میں حائل ہر بندش کو اللہ کے کرم سے دنوں میں ختم کر کے شادی میں آسانی کی راہیں کھول دیتا ہے اگر آپ بھی یہ دونوں نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ بطور ہدیہ 1400 1400 روپے ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Mahboob Ki Tawaja Hasil Krne Ka Taweez
اگر آپ کسی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں وہ بھی آپ کی محبت کو قبول تو کرتا ہے۔ مگر آپ پر کوئی توجہ نہیں دیتا تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے یہ جان لیجئے کہ یہ روحانی علاج صرف جائز رشتوں میں محبت پیدا کرنے کے لیے ہی آپ کر سکتے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Naraz Biwi Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
میاں بیوی میں رنجشیں لڑائی جھگڑے ناراضگی تو عام سی بات ہے۔ مگر جب ناراضگی اس حد تک پہنچ جائے کہ بیوی گھر چھوڑ کر چلی جائے۔ اور طلاق کا مطالبہ ہی کر دے تو ایسے حالات تک معاملہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہی بیوی کو گھر واپس لانے کے اقدامات کر لینے چاہیے۔ جو شوہر سمجھتے ہیں کہ...
Taweez For Student Headache
ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...
Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana
بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...
Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat
سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...
Mohabbat Ma Izafay Ka Naqash Mohabbat
اگر آپ ہر کسی کے ساتھ اچھے اور مخلص ہیں مگر دوسرے لوگ آپ کو کسی بھی معاملے میں نہ اہمیت دیتے ہیں نہ ہی آپ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی لیے آپ ہر محفل میں خود کو اکیلے یا تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تو اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل نقش محبت میں موجود ہے جو کہ...
Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen
جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا...
Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez
ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...








