ناظرین جن حاملہ خواتین کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ ان کے بچے کی گروتھ صحیح سے نہیں ہو رہی تو ان کے لیے اس موضوع میں ہم بہت ہی زبردست اویرنس دیں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین رابطہ کرتی ہیں ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں حمل کی گروتھ کو بڑھانے کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ اس مسئلے کا سورہ شوریٰ سے روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے حمل میں بچے کی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا بہت ہی کومن پرابلم ہے۔ اس لیے فرسٹ ڈرائی مسٹر یعنی پہلے تین ماہ میں اگر تو بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور آخری تین ماہ کی وجوہات اور ہوں گی پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ جن وجوہات کی بنا پر رک جاتی ہے۔ ان میں کروموزومل ابنارملٹیز ہیں۔یعنی معروسی پرابلمز یا اینٹی فاسفو لپڈ سنڈروم کا شکار خواتین کے بچے کی گروتھ بھی کم ہوتی ہے۔ یا رک جاتی ہے۔ کیونکہ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ماں کا خون گاڑھا ہو جاتا ہے۔ جس سے بچے تک خون صحیح مقدار میں پہنچ نہیں پاتا۔اور اس کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض اوقات کوئی بناوٹی ایشو ہو جاتا ہے۔ یعنی کنجینیٹل پرابلمز ہو جاتی ہیں۔اس طرح کے مسائل جب حمل کے پہلے تین ماہ میں ہونے شروع ہو جائیں۔ تو زیادہ تر چانسز مس کیرج کے ہوتے ہیں۔ عام طور پر تو سکس منتھ تک بچے کا جو ویٹ ہے۔ وہ 700 سے 800 گرام تک ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بچے کی ساری گروتھ جو ہے وہ آخری تین ماہ میں ہی ہوتی ہے لیکن اگ بچےکی گروتھ ویسی نہیں ہو رہی جیسی کہ ماں چاہتی ہے۔ یا انہیں لگتا ہے کہ ان کا پیٹ ویسے نہیں بڑھ رہا۔ جیسے کہ بڑھنا چاہیے یا پھر بچے کی اتنی موومنٹ نہیں ہو رہی۔ تو ایسی خواتین کو ہم دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم ساری حاملہ خواتین کو یہ اویرنس دے رہے ہیں کہ اگر تو آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ تو یقینا بچے کو خوراک پہنچانے والے وہ چینلز یا پلسنٹا کے اندر موجود وہ ویسلز جو بچے کو خون پہنچا رہی ہیں وہ تنگ ہو جاتی ہیں۔ جس سے بچے کو خوراک نہیں ملتی۔ اور اس کی گروتھ کم ہوتی ہے۔ ایسا ہی ان خواتین کے ساتھ ہوتا ہے جن کی بلڈ شوگر ہائی ہے۔ اور اس کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہے۔ اور بیلنس ڈائٹ کا نہ لینا بھی ہے۔ اگر تو آپ کی ہر چیز نارمل ہے یعنی بلڈ پریشر یا شوگر کنٹرول میں ہے تو ممکن ہے کہ گروتھ رکنے کی کوئی بھی وجہ نہ ہو۔کیونکہ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر ماں یا باپ میں سے کسی کا سٹیچر چھوٹا ہے۔ یعنی قد زیادہ بڑا نہیں ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بی بی بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے پریشانی والی بات نہیں ہے۔ مگر بعض کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر ماں کو تھرومب فیلیا ہو جائے یا اینٹی فاسفو لپٹ سنڈروم ہو جائے۔ جس میں کہ ماں کا خون گاڑھا یا موٹا ہو جاتا ہے تو وہ بچے تک پروپرلی سپلائی نہیں ہو پاتا اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بچے کی گروتھ متاثر ہوتی ہے۔ لہذا ہر حاملہ خاتون کو چاہیے کہ وہ ہمارے دعا پروگرام میں دعا ضرور کروائے۔ اس کے ساتھ حمل کے دوران جس طرح کی بھی کمپلیکیشنز ہوں یا جن خواتین کو بظاہر کوئی پرابلم بھی نہیں ہے ان کے لیے ہم یہی ریکمنڈ کرتے ہیں۔ کہ سورہ شوریٰ سے فیض یاب ضرور ہوں۔ اسی لیے ہم حاملہ خواتین کو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے ان کا بچہ گروتھ نہیں کر رہا تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ:
[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وِھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)
:ترجمہ
[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔]
اس کے ساتھ انہیں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹراساؤنڈ بھی کروا لیں۔یہ بہت ہی زبردست ایڈوانس لیول کا الٹراساؤنڈ ہے۔ جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہaا ہے اسے شو کرتا ہے۔ کہ بلڈ فلو ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا یوٹرائن گروتھ ڈسٹرکشن کہا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں گے اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے۔بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔ لیکن آپ اپنے طور پر بھی ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے۔ اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فاسٹ فولی پٹ سے ڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹرز آپ کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے۔ جس سے کہ خون پتلا ہو جائے اور بچے تک باسانی پہنچ سکے۔ سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ روحانی علاج کے طور پر آپ کے لیے بہترین شفا کا کام دیں گی انشاء اللہ۔ مگر ڈاکٹرز کی ہدایات پر حرفہ حرف عمل بھی کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Ache Rishte Ke Liye Taweez
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آرہے یا آتے بھی ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچتی اور رشتے والے کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے رشتے...
Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj
اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی...
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa
اب ہر بندہ ہی غربت کی چکی میں پھنسا ہوا ہے اس کا شکار ذیادہ تر مرد حضرات ہیں۔ کیونکہ کما کے لانا مرد کی ذمہ داری ہے پر جب گھر کے باہر کوئی کاروبار ہی نہ ہو تو ایک مرد کیا کرے۔جب وہ صبح سے شام تک کام کی تلاش میں جاتا ہے اور کام نہیں ملتا واپس آکر کہتا ہے کہ آج تو کام...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat
ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...
Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam
شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...
Surah Maryam Se Husool e Aulad
پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...
Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab
عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...
Taweez For Slow Baby Growth
جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...
Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...
Powerful Taweez Of Dua For Shifa
آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...










