اگر آپ کو گھر میں چلتے پھرتے ایسا محسوس ہو کہ کوئی آپ کے پیچھے چل رہا ہے۔ اور جب آپ مڑ کر دیکھیں تو کوئی بھی نہ ہو تو اس سے دل میں جو خوف پیدا ہوگا۔وہ خوف بڑھتے بڑھتے آپ کو وہم اور وسوسوں کی ایسی دلدل میں دھکیل دے گا جہاں سے نکلنا آپ کے لیے بے حد مشکل ہو جائے گا۔ اس لیے آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگ ویژول ہیلوسینیشنز کا شکار ہوتے ہیں۔ جو کہ ذہن کی ایک بیماری ہے۔ اس میں انسان کو اپنے ارد گرد ایسی چیزیں لوگ یا شیپس نظر آتی ہیں۔ جو دوسرے لوگوں کو دکھائی نہیں دیتی۔ جبکہ بعض لوگوں پر جادو بندش یا بری نظر کا اثر ہو تو ایسی صورت میں بھی انہیں یہ لگتا ہے کہ ان کے پیچھے کوئی چل رہا ہے۔ ایسا اس صورت میں بھی ہوتا ہے جب کسی انسان کا امیون سسٹم کمزور ہو یا سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہوں۔بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ڈر کی اس کیفیت سے نکلنے کا فوری روحانی حل ہے سورہ بقرہ کا تعویز۔جون ہی آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ بقرہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے پہنیں گے تو انشاء ا للہ جادو جنات بندش کے اثرات فوری ختم ہو جائیں گے۔ مگر سٹریس ویژول ہیلوسینیشن یا کمزور امیون سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے آپ کو سورہ شوریٰ کا تعویز بھی دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح...

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...