ناظرین جن افراد کے پیشاب میں پروٹین ا ٓرہی ہے اور میڈیسن سے بھی انہیں فرق نہیں پڑ رہا تو ان کے لیے اس بیماری کے بارے میں ہم کچھ اویرنس دینے جا رہے ہیں۔ اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کی اس بیماری سے فوری شفا اللہ کی رحمت سے سورہ شوریٰ سے ممکن ہے۔ اور 12 سال سے ایسے بہت سے مریض جن کے پیشاب میں پروٹین آرہی تھی ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی اور ان کی اس بیماری کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورہ شوریٰ سے کیا گیا۔ اور اللہ کی رحمت سے اب وہ مکمل طور پر شفایاب ہیں۔ آپ نے بھی اس بیماری سے شفا کے لیے دعا پروگرام میں اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوانا ہے۔ مگر پہلے یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نفرونز ہیں۔ اور ان کے اندر بہت چھوٹے سائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمیج ہو جائیں۔ یا ان میں کوئی انجری ہو جائے۔ یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے وہ لیک ہو کر پیشاب میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے پیشاب جھاک کی صورت میں نظر آ سکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرب رکھتے ہیں جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیس رول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈزیز کا باعث بنے تو اس صورت میں نیفلوٹکس اینڈ ڈروم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈیزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لہذا اس بیماری کا شکار افراد کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔

( وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

:ترجمہ

[ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

 اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و ا ٓسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں۔ اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحروا ٓ سیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے 

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

 ناظرین اب تک اس بیماری کا شکار بے شمار افراد بحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکے ہیں۔ جن میں بہت سے افراد ایسے تھے جن کی چھپی ہوئی بیماریاں بھی ظاہر ہوئیں۔ اور خطرناک سٹیج تک پہنچنے سے پہلے ہی اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔اس لحاظ سے سورہ شوریٰ کسی ایک بیماری کا روحانی علاج نہیں ہے۔ بلکہ بے شمار بیماریوں سے فوری شفا کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس لیے ڈاکٹری علاج کو بھی جاری رکھیں دعا پروگرام میں دعا بھی کرواتے رہیں۔ اور اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں۔ اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں۔ لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت فش اور دالیں وغیرہ۔جن افراد کا وزن 70 کلو ہے انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ اور آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوا لیں۔ اور ریگول ر ایکسرسائز کریں۔ کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سور ہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Hazrat Ali A.S Ke 10 Farameen

Hazrat Ali A.S Ke 10 Farameen

انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا۔ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے۔ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبت فکر عزت و چاہت ہو۔علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچادیتا ہے۔اپنے...

Gurdy Ki Pathri Khatam Karne Ka Taweez

Gurdy Ki Pathri Khatam Karne Ka Taweez

جن کے گردے میں پتھری یعنی کڈنی سٹون ہیں۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جائے گا۔ جس میں شفاء کی ایسی تاثیر موجود ہے جو گردے کی...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

جوڑوں کا درد چاہے پرانا ہو یا نیا۔ قرآن کریم کی جو سورہ مبارکہ اس درد کو تین دن کے اندر اندر ختم کر سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الشعراء۔ اس سے شفاء ملنے کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو احساس کمتری ہوتی ہے تو آپ کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ احساس کمتری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور اللہ کے کرم سے آپ میں حیران کن حد تک...

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے لبلبہ میں سوزش، درد یا پتھری ہوگئی ہے۔ جسے پیکریس سٹون اور انفلامیشن بھی کہا جاتا ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جس کے جوڑوں میں درد رہتا ہے اور کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جوائنٹ پین کو جو چیز مکمل طور پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتی...

Depression Se Nikalne Ki Dua | Depression Ka Ilaj

Depression Se Nikalne Ki Dua | Depression Ka Ilaj

قرآن میں ایک آیت ایسی ہے جو آپ کو ڈپریشن سے نکال دے گی ان شاء اللہ۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِاور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس آیت کو ہر روز...

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کا دشمن طاقتور ہے۔ آپ اس کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ آپ پر جادو بھی کرتا ہے اور ہر وقت آپ کو نقصان کا دھچکا لگا رہتا ہے تو اس کار وحانی حل شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جب بھی بات کی جائے طاقتور دشمن پر فتح حاصل کرنے...

Taweez For Stomach Ulcer Symptoms

Taweez For Stomach Ulcer Symptoms

معدے کی سوزش سے شفاء کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن جن افراد کو معدے میں سوزش ہے۔ اور کوئی بھی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ معدے کی سوزش سے...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...