ناظرین ریڑ ھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں جو درد ہوتا ہے اسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا کہتے ہیں۔ اس کا دوسرا نام ٹیل بون پین بھی ہے۔آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سب سے زیادہ جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں وہ ریڑ ھ کی ہڈی کے درد مہروں کے گیپ اور درد کو لہوں کے درد اور کمر کے دردحمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بچے دانی کی رسولیاں اور بیرو فاس جیسے مسائل میں زیادہ تر مبتلا ہوتی ہیں۔ آپ ایسی خواتین کے مسائل کا روحانی علاج سورہ شوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے کہ اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرما تی ہے۔وہ ہم آج کے مو ضوع میں آپ کو بتائیں گے مگر اس سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے ٹیل بون پین ہوتی کیوں ہے۔ اور فوری طور پر اس درد سے ریلیف کے لیے آپ گھر میں رہتے ہوئے کیا کر سکتے ہیں۔ عام طور پر یہ درد پریگننسی میں ہوتا ہے۔ یا لیبر کے بعد بھی ہو کسی انفیکشن یا ٹیومر کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ یا پھر اگر آپ ایسی کنڈیشن میں گر جائیں کہ سارا پریشر آپ کے بوڈوکس پر آئے تو ایسی صورت میں ہڈی اپنی جگہ سے ہل سکتی ہے۔ اس میں انفلمیشن یعنی سوزش ا ٓسکتی ہے اور فریکچر بھی ہو سکتا ہے۔ ایسی حالت میں مریض جب کرسی یا صوفے پر سیدھا بیٹھے یا ٹیک لگا کے بیٹھنا چاہے تو اسے شدید درد ہوتی ہے۔ اور اگر آگے کی طرف جھک کر بیٹھیں تو درد ختم ہو جاتا ہے۔ کیونکہ بھٹوک سے پریشر ہٹ جاتا ہے۔ اس لیے اگر آپ کو ایسا درد ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کوٹیل گون پین ہے۔ ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹر میں تو مرض کا روحانی علاج سورہ شوریٰ کی آیت نمبر 80 سے کیا جاتا ہے۔ سورہ شوریٰ میں شفا کی ایسی تاثیر ہے کہ اللہ کی رحمت سے ریڑھ کی ہڈی کا درد پکا پکا ختم ہو۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے- اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد جن پر ڈاکٹری ادویات یاعلاج اپنا اثر نہیں دکھاتا تو انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے لہذا ایسے مرد و خواتین کو ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر وآسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔
( وَاِزَمَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنْ )
ترجمہ:
[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)
[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور بڑا جلیل القد ر ہے۔]
ناظرین اگر تو آپ کسی ڈاکٹر یا فزیکل تھیراپسٹ کے پاس جاتے ہیں تو سب سے پہلے وہ آپ کی درد کو مینج کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر تو یہ پوسٹ پارٹم پین یا پھر کوئی سوزش وغیرہ ہے۔ اس کے لیے وہ ہیٹ اینڈ گڈ کر آپ کو ایسی ایکسرسائزز کروائے گا۔ جس سے وقت کے ساتھ ساتھ لیکن اگر تو بون اپنی جگہ سے ہل گئی فیکچر ہو گئی ہے۔تو پھر اپریشن کی ہم نے دیکھا ہے کہ بے شمار جن کے جسم میں اتنی طاقت نہیں ہوگی کہ وہ اپریشن کروا سکیں۔ ایسی صورت میں سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جب ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ تو اللہ کی ذات انہیں بھی شفا ایسے عطا فرماتی ہے کہ بنا اپریشن صحت یاب ہو گئی۔ انہیں شفا مل جاتی ہے۔ ظاہر ہے کہ ممکن یا نا ممکن تو ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی نہ ممکن نہیں ہے۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے گزشتہ دائیاں کے مریض کا بحکم خدا سورہ شوریٰ سے شفایاب ہو گئی۔مگر ہر مریض کو یہ تاکید کی جاتی ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایات پر ایسا نہ ہو کہ آپ صرف دعا کرواتے رہیں۔ اور ڈاکٹر علاج کو چھوڑ اس لیے جس قدر آپ کے لیے دعا اور روحانی علاج اسی قدر آپ کے لیے ڈاکٹر علاج ضروری ہے۔ اس کے ساتھ فوری طور پر تو ٹیل بون بینز کے شفا کے لیے ایسے مریضوں کو ہم مشورہ دیتے ہیں۔ کہ ڈونلڈ شیپ میں خوشن ملتے ہیں۔ وہ بازار کے لیے ہیں اس پر بیٹھنے سے آپ کے بڈاکس کا پریشر نہیں آئے گا۔اور آپ کو درد نہیں ہوگی یا پھر دلوں کو فولڈ کر کے صرف اپنی ہائس کے نیچے رکھیں۔اس طرح آپ آسانی سے اپنے روز پر رکھ کے کام کر سکتے ہیں۔ مگر یہ مکمل علاج نہیں ہےاس لیے ڈاکٹری علاج بے حد ضروری ہے۔اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ جومریض خواہ وہ ریڑھ کی ہڈی کے علاوہ بھی کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں تو وہ ہمارے دعاپروگرام میں خصوصی دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام دےسکتے ہیں۔ علاوہ عزیز سور ہ شورریٰ کا شفاء والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا جو تعویز ہے دونوں کا ہدیہ 1400,1400 روپے ہے۔ لیکن اگر آپ پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا نہیں کر سکتے تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa
اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...
Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے کندھوں جوڑوں پٹھوں یا کمر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن غصہ اور مایوسی گھر کر لیتے ہیں۔ ان تمام تر بیماریوں کی وجہ سے انسان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان اس قدر بیماریوں کی...
Ahsas Kamtri Walo ky Liye Khas Taweez
بعض لوگوں میں احساس کمتری کا انسر اس حد تک نمایاں ہوتا ہے کہ وہ کسی سے بات کرتے وقت بہت ہی زیادہ گھبراہٹ اور شرمیلہ پن محسوس کرتے ہیں۔ لوگوں سے ملنے سے قطرآتے ہیں۔ کسی محفل میں جانے کی بجائے تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جس سے کرتے ہیں صرف اسی کے ساتھ گھل مل کے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat
ڈپریشن خواہ مہینوں پرانا ہو یا سالوں پرانا مریض پر کوئی بھی دواثر نہ کرتی ہو ہر علاج کروانے کے باوجود دماغی حالت بہتر نہ ہو رہی ہو۔ خودکشی کے خیالات نہ رکتے ہوں۔ مایوسیاں اکیلا پر حد سے زیادہ ہو چکا ہو تو ایسے مریضوں کو یقیناروحانی علاج کروانا چاہیے۔ ہمارے ادارے میں...
Bacho Ka Pishab Me Khon Ane Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک آٹھ سالہ بچی کا کیس دعا کے لیے آیا جسے پیشاب میں خون ا ٓرہا تھا ڈاکٹرز نے کہا کہ بچی کو پانی زیادہ پلائیں۔ اس کی آنتوں اور مثانے میں بھی پیچیدہ مسائل تھے۔ اس لیے چند دن کے علاج کے بعد ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اس بچی کا بچنا مشکل ہے۔ جب ہر...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...
Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa
یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...
گردے کی پتھری سے فوری شفا کا پاور فل تعویز
اگر آپ کے گردوں میں پتھری ہو گئی ہے جو کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ختم نہیں ہو رہی اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو شفا عطا فرما دیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ضرور لکھوائیں دعا کے ساتھ آپ کو مرض کے روحانی علاج کے نام...
Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں...
Ankhon Ki Har Bemari Se Fori Shifa
اگر آپ کو آنکھوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ہے خواہ لمبے عرصے سے کوئی الرجی ہے۔ سوجن ہے یا آنکھوں میں خشکی ہے۔ انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے۔ آنکھیں وزنی محسوس ہوتی ہیں۔ ایک یا دونوں آنکھوں میں درد کی شکایت ہے۔ سبق یاد کرتے ہوئے آنکھیں بھاری ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں...











