اگر آپ کے گردوں میں پتھری ہو گئی ہے جو کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ختم نہیں ہو رہی اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو شفا عطا فرما دیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ضرور لکھوائیں دعا کے ساتھ آپ کو مرض کے روحانی علاج کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ ہر بیماری سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود نظر بد یا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ نظر بد یا جادو کا شکار مریضوں پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔ لہذا جو ہی یہ دونوں تعویذات مریض کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیے جاتے ہیں۔ اور وہ ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو اللہ کے کرم سے پتھری ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جاتی ہے۔ اور جسم سے خارج ہو جاتی ہے 12 سال سے یہ تعویذات پتھری کا شکار مریضوں کو اور خیال کی ے جا رہے ہیں۔اللہ کی ذات نے انہیں اس بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائی ہے لہذا کسی بھی علاج سے مایوس ہونے سے پہلے دعا کا دامن تھام لیں۔ اور شفا کا یہ تعویز اور بد اثرات کے طور کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے پہن لیں۔ انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے    یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...