ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کو اس دنیا میں طرح طرح کی آزمائشوں کے لیے بھیجا ہے۔ اور ان آزمائشوں کے دوران انسان کو مصیبتو ں کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔زندگی میں حائل مصیبتوں اور رکا وٹوں کو دور کرنے کے لیے ہر کوئی محنت اور تگ ودو کرتا ہے۔ لیکن ان میں سے بہت کم لوگ بھی کامیاب ہو پاتے ہیں۔ اگر ان حالات میں آپ اللہ پاک کو اس مبارک و مقدس اسم اظم یا ذوالجلال والاکرام کے ذریعے سے پکارتے ہیں۔ تو اللہ رب العزت کے کرم سے ہر میدان میں کامیابی آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ اگر کوئی اپنی جائز حاجات کو پورا کروانا چاہتا ہو تو اس کو چاہیے کہ اسم پاک ذلجلال و الا کرام کو 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک پڑھ کر اللہ سے اپنے تمام حاجات کو طلب کرے۔ اللہ تبارک و تعالی اس مبارک اسم اعظم یا ذوالجلا ل والاکرام کےوسیلے سے ہر حاجات کو پورا فرمائیں گے۔ اگر کسی پر بہت زیادہ قر ض ہو اور قرض ادا کرنے کی کوئی صورت نظر نہ ا ٓرہی ہو تو اسم اعظم یا ذوالجلال وا لاکرام کو روزانہ 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے انشاء اللہ قر ض ادا ہو جائے گا۔اگر کوئی شخص کاروبار یا دکان کھولنا چاہتا ہو تو چاہیے کہ اسم اعظم یا ذوالجلال والا کرام کو اس مشک عنبر عر ق گلاب او ر زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم اعظم یا ذوالجلال والا کرام کو 203مرتبہ پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اور تعویز دکان یا کاروبار والی جگہ پر لگا دیں۔
اس عمل کی برکت سے کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔اور کاروبار میں بے پناہ ترقی حاصل ہوئی۔ اسم مبارک یا ذو لجلال والاکرام سے رزق میں بے انتہا برکت ہوتی ہے۔بے روزگاروں کو اچھا روزگار ملتا ہے۔ مال و دولت کی کبھی کمی نہیں رہتی۔ بری نظر کالا جادو سفلی علم بندش جنات سحرسے اور گھر پہ ہوئے نہس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یا ذولجلال والا کرام کا عمل بہت ہی مجرب ہے۔ ایسی صورتحال میں یا ذولجلال والا کرام کا وظیفہ روزانہ اس کے تعویذ پر کریں۔ انشاء اللہ العزیز ہر قسم کےناپاک اور بد اثرات صرف سات روز کے اندر ختم ہو جائیں گے۔ اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدا ملیات نہیں کر پائے گا۔ انشاء اللہ ا سم یا ذوالجلال والاکرام کو بطور وظیفہ کرنے والے بے اولاد والدین کو اولاد نرینہ نصیب ہوتی ہے۔ بگڑی اولاد فرمابردار ہوتی ہے۔ شوہر بیوی کے رشتے میں پیار بڑھتا ہے۔ بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں۔ خاندان میں ایک دوسرے کے لیے عزت بڑھتی ہے۔ الغرض جتنے بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام یا ذوالجلا ل والاکرام کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتی ہے۔ اچھی نوکری حاصل کرنے اور پرموشن کے لیے اسم یا ذولجلا ل وا لا کرامروزانہ 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود شر یف کے ہمراہ پڑھنے سے نو کر ی ملے گی۔ اور پرموشن بھی ہوگی۔انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشوار ی ہو تو آپ اسم اعظم یا ذوالجلال وا لا کرام کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور1400روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah
اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...
Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Taweez For Student Headache
ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...
Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana
بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...
Isam Al Noor Ka Khas Wazifa Or Faiday
آج ہم آپ سے چہرے پر نور اور کشش پیدا کرنے کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس کی بدولت اب تک بہت سے افراد کا کھویا ہوا حسن واپس آ چکا ہے۔ جن کے چہرے مرجھا گئے تھے یا بے رونق ہو چکے تھے۔ ان کے چہرے کی رونق اور کشش پھر سے لوٹ آئی چہرے پر موجود ہر قسم کے کالے...
Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat
سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...
Isam Al Manio Ka Khas Amal
بعض مرد ایسے ہوتے ہیں جو طرح طرح کی بری عادات میں ملوث ہوتے ہیں۔ غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھنا سگرٹ نوشی جوا چرس شراب افیون یا دیگر قسم کی منشیات کا شکار ہو جانا۔ ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا جو قتل و غارت چوری ڈکیتی یا دیگر جرائم پیشہ کاموں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔زمین...
Surah Jail And Taweez For Prison
بہت سے کیسز میں ہم نے دیکھا ہے کہ بے گناہ کو جیل کی سلاخوں میں قید کر دیا جاتا ہے۔ گھر والوں کے پاس نہ روپے پیسے کی فراوانی ہوتی ہے۔ اور نہ ہی ان کے پاس کوئی سفارش ہوتی ہے۔ تو وہ کیسے اس بے گناہ کو جیل سے رہا کروائیں۔ جو دشمن جھوٹے مقدمے کی بنا پر قائم رہتے ہیں۔ اور...
Karaz Se Nijat Ka Taweez or Naqash
ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ کے 99 پاک ناموں کے نقوش موجود ہیں۔ جو کہ ہر سائل کی ضرورت اور اس کے مسئلے کے مطابق اس کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ جو لوگ فقر و فاقہ قرض غربت تنگدستی کاروباری ناکامی یا رزق میں بے برکتی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اور...
جمعہ کو اللہ کے یہ دو نام پڑھیں
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کی قسمت ہمیشہ اس پر مہربان رہے مال و دولت کے اس کے پاس بھی ڈھیر لگ جائیں۔ نصیب کھل جائیں وہ مٹی میں بھی ہاتھ ڈالے تو سونا بن جائے۔ اگر آپ کی خواہش بھی یہی ہے تو پھر جمعہ کے دن آپ بھی ہمارا بتایا گیا یہ خاص وظیفہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے نصیب...
الْبَا سِطُ ُ Ka Khas Wazifa Or Amal
آپ اپنے سوئے ہوئے مقدر کو جگانا چاہتے ہیں مگر کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا رکاوٹیں اور بندشیں بہت زیادہ ہیں صحت خراب رہتی ہے۔ ڈپریشن حد سے زیادہ ہے سٹریس ہوتا ہے۔ خودکشی کے خیالات جان نہیں چھوڑتے مایوسیوں اور لڑائی جھگڑوں اور نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ بہن...











