ناظرین کیا آپ کو اچانک سے بہت سی مصیبتوں اور پریشانیوں نے گھیر دیا ہے۔ جیسا کہ آپ یہ آپ کا کوئی عزیز اچانک کسی مو ذ ی مرض کا شکار ہو گیا ہے۔ اس کی کوئی ظا ہری وجہ نظر نہیں آرہی یا پھر کاروبار اچانک خسارے کا شکار ہو گیا ہے۔ یا پھر اپنے کسی جانے دشمن کی طرف سے آپ کی زندگی میں پریشانیاں بڑھ گئی ہیں۔ یا پھر پروموشن رک گئی ہے۔یا آپ جب بھی کوئی کام کرنے کا ارادہ کرتے ہیں توکام میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آپ کی پریشانی کا موجب بن جاتی ہے۔ اور ہزاروں کوششوں کے باوجود بھی کوئی راستہ نظر نہیں آتا اور آپ کے تمام کام کسی نہ کسی رکاوٹ یا تاخیر کی وجہ سے ادھورے رہ جاتے ہیں۔ اور آپ ہر طرح کی کوشش کر کے مایوس ہو چکے ہیں۔ لیکن نہ تو آپ ان پریشانیوں کا سامنا کر پا رہے ہیں۔ اور نہ ہی ان سے باہر نکل پا رہے ہیں۔ تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ ہر مشکل بیمار ی اور پریشانی سے نجات کا واحد حل اللہ کے ذکر میں ہے۔ جب انسان ہر طرف سے نا امید ہو جاتا ہے تو اس کے پاس سب سے آسان راستہ اللہ رب العزت کا ذکر ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ہم آپ کی زندگی میں حائل مشکلات اور پریشانیوں سے نجات کے لیے اسماع الہی یعنی اللہ کے انتہائی خوبصورت ناموں کا وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی اور مشکل ایسے ختم ہوگی جیسے تھی ہی نہیں۔ یہ وظیفہ اللہ پاک کے انتہائی مبارک ناموں یا اللہ یا رحیم یا کر یم کا ہے۔

اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر کسی بھی نماز کے بعد ان اسماع الہی یا اللہ یا رحیم یا کر یم کو روزانہ 572 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس وظیفے کو کامل یقین اور صدق دل سے کرنے والے کبھی بھی نامراد نہیں ہوتے۔ اور وہ یقینی فیض پاتے ہیں۔ آپ کی زندگی سے جڑا ہر مسئلہ اللہ کے کرم سے فوری حل ہوتا ہے۔ کامیابیاں اور خوشیاں آپ کا مقدر بنتی ہیں۔ لیکن کچھ مصیبتیں اور پریشانیاں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں اور کچھ کسی حاصل کے جادو نے یا بد اثرات کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی میں پریشانیوں اور مسائل کی وجہ کسی دشمن یا حا سد کی طرف سے کروائی گئی بندش جادو ٹونا یا پھر نظر بد کی وجہ سے ہے تو ایسی صورت میں آپ کے پاس ان تینوں اسماع الہی کا تعو یز بھی ہونا چاہیے۔ تاکہ آپ کے گرد موجود یہ بد اثرات خوشیاں اور کامیابیاں پانے میں رکاوٹ نہ بن سکیں۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے ان تینوں اسماع الہی یا اللہ یا رحیم یا کر یم کو سلسلے سے جڑے مختلف سائلین سے ورد کروا کے اس کے تعویذات روحانی بنیاد کے تحت تیار کی اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا۔جب جادو بندش سے متاثرہ افراد اس تعویز کو حاصل کر کے اس پر روزانہ ان تینوں اسماع الہی یا اللہ یا رحیم یا کر یم کا ورد کر کے دم کرتے رہتے ہیں۔ تو اس تعویز میں موجود روحانی طاقت فوری طور پر بد اثرات کو ختم کر کے اس سائل کو اپنے روحانی حصار میں لے لیتی ہے۔ اور اس کی زندگی میں حائل مشکلات اور مصائب کو ختم کر کے اسے سکون اور روحانی راحت پہنچ جاتی ہے۔ اور جب تک یہ تعویذ دائر کے پاس باحفاظت رہتا ہے۔ اس پر اللہ کا خاص کرم اور رحمتیں نازل ہوتی رہتی ہیں۔ اگر آپ بھی اسماع الہی یا اللہ یا رحیم یا کر یم کی روحانیت سے بھرپور یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Ya Zuljalal e Walikram Ka Nayab Wazifa

Ya Zuljalal e Walikram Ka Nayab Wazifa

ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کو اس دنیا میں طرح طرح کی آزمائشوں کے لیے بھیجا ہے۔ اور ان آزمائشوں کے دوران انسان کو مصیبتو ں کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔زندگی میں حائل مصیبتوں اور رکا وٹوں کو دور کرنے کے لیے ہر کوئی محنت اور تگ ودو کرتا ہے۔ لیکن ان میں سے بہت کم لوگ بھی کامیاب...

Isam Ya Allahu Ka Wird Aur Ishaq

Isam Ya Allahu Ka Wird Aur Ishaq

ناظرین ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم سب کا ایمان ہے کہ عشق الہی کا حصول دنیا کے سب مقاصد اور خواہشات سے بلند و بالا اور عظیم مقصد اور آرزو ہے۔دنیا کی محبت کو زوال ہے۔ لیکن ہمارے خالق و مالک اللہ رب العزت کا عشق لازوال اور یادوا ہے۔ اسے عشق حقیقی بھی کہتے ہیں۔ عشق حقیقی...

Hasido Aur Dushmano Se Nijat Ka Wazifa

Hasido Aur Dushmano Se Nijat Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ کے لیے دشمنوں سے نجات کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ اور کارگر حل لے کر آئے ہیں۔اگر آپ دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو ان کی طرف سے ہر وقت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ وہ اندیشہ اور ڈر آپ کے گھر کا ہو، اہل و عیال کے حوالے سے ہو، یا پھر...

Ache Rishte Ke Liye Ya Khabiro Ka Wazifa

Ache Rishte Ke Liye Ya Khabiro Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس جدید دور میں رشتے یا شادی نہ ہونے کا مسئلہ عام ہو چکا ہے۔ اچھا نیک اور بہترین رشتہ مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیے اور نیک عورتیں نیک مردوں کے لیے ہیں۔اس لیے عبادات ذکر و اذکار کرتے...

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

ناظرین کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے یا پھر آپ کو اپنے معیار کے مطابق ایک اچھی اور من پسند نوکری نہیں مل رہی۔ یا آپ کے پاس نوکری تو ہے لیکن سیلری اتنی کم ہے کہ اس سے جائز ضروریات زندگی کو پورا کرنا بھی مشکل ہے۔ اس لیے آپ ہر وقت...

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم...

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

ناظرین ماں ایک ایسی ہستی ہے۔ جس کی عظمت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ ماں کی نافرمانی پر اللہ پاک کی طرف سے کون سا عذاب نازل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ سنائیں گے۔جسے سننے کے بعد آپ کی روح کا نپ اُ ٹھے گی۔ مگر اس سے...