ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو ر کوع ہیں۔یہ سورۃ مختلف موقع پر نازل شدہ احکام و ہدایات کا مجموعہ ہے۔ اس میں مسلمانوں کو ان اداب کی تعلیم دی گئی ہے۔ جو اہل ایمان کے شایان شان ہیں۔ اس سورت کی ابتدائی پانچ آیتوں میں ان کو وہ ادب سکھایا گیا ہے۔جو انہیں اللہ اور اس کے رسول کے معاملے میں ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی سنی سنائی خبر پر یقین کر کے کوئی کاروائی کرنا مناسب نہیں کوئی بھی کاروائی کرنے سے پہلے تحقیق کرنا لازمی ہے۔ تمام مسلمانوں کو ان برائیوں سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ جو اجتماعی زندگی میں فساد بر پا کرتی ہیں۔ اور جن کی وجہ سے آپ سے تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کا مذاق اڑانا ایک دوسرے کا دانہ کشی کرنا ایک دوسرے کو برے ناموں سے پکارنا بدگمانیاں پیدا کرنا ایک دوسرے کی کھوج میں رہنا ایک دوجے کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا۔یہ وہ گناہ ہیں۔ جو معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اللہ پاک نے ان کاموں کو حرام قرار دے دیا ہے۔ اس کے بعد قوموں اور نسلوں میں فرق کرنے کو منع فرمایا گیا ہے۔ قوموں اور قبیلوں اور خاندانوں کا اپنے شرف پر فخر و غرور اور دوسروں کو اپنے سے کمتر سمجھنا اور اپنی بڑائی قائم کرنے کے لیے دوسروں کو گرانا ان اہم اسباب میں سے ہے۔
جن کی بدولت دنیا میں ظلم و ستم بڑھ گیا ہے۔ اللہ پاک نے اس سورت میں ایک مختصر سی آیت فرما کر اس برائی کو جڑ سے کاٹ دیا ہے۔ اللہ پاک نے اس صورت میں ارشاد فرمایا ہے تمام انسان ایک ہی اصل سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور قوموں اور مختلف قبیلوں میں ان کا تقسیم ہونا تعارف کے لیے ہے تفاقر کے لیے نہیں اور اصل چیز ایمان کا زبانی دعوی نہیں ہے۔ بلکہ سچے دل سے اللہ اور اس کے رسول کو ماننا عملن فرمانبردار بن کر رہنا اور خلوص کے ساتھ اللہ کی راہ میں اپنی جان و مال کو قربان کر دینا ہے۔حقیقی مومن وہی ہے۔ جو اس راہ کو اختیار کرتا ہے۔ اور جو لوگ دل کی بجائے محض زبانی اسلام کو قبول کرتے ہیں۔ تو دنیا میں وہ تو مسلمان کہلاتے ہیں۔لیکن اللہ سبحانہ و تعالی کے نزدیک وہ کبھی مومن قرار نہیں پا سکتے۔ناظرین جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ الحجرات تلاوت کی ہے۔ تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ گناہوں سے تائب ہوگا۔ اور غیبت عیب جوئی سے پرہیز کرنے والا ہوگا۔ناظرین سورۃ الحجرات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی ایسا شخص جس کو گالم گلوچ چغلی اور غیبت کرنے کی عادت ہو اور بڑے چھوٹے کی تمیز نہ رکھتا ہو اور اپنی اس عادت سے وہ خود بھی عاجز آگیا ہو پر عادت چھوٹ نہ پا رہی ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ الحجرات کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ الحجرات تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن لیں۔اس تعویز میں موجود سورۃ الحجرات کی روحانی طاقت اسے چغلی غیبت اور شیطانی سوچوں سے اللہ کی پناہ میں رکھے گی۔ اور وہ باآسانی اپنی ان برائیوں پر قابو پا لے گا۔انشاء اللہ سورۃ الحجرات کو امراض شکم یعنی پیٹ کی تمام بیماریوں سے شفا پانے کے لیے روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر عرق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلایا جائے۔ تو مریض کا حکم الہی 21 روز میں شفا پا لے گا۔ سورۃ الحجرات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے حاملہ عورت کے گلے میں پہنا دیا جائے۔ تو ماں اور بچہ تمام آ فتوں اور بلاؤں سے محفوظ رہیں گے۔ اور بچہ بھی اللہ پاک کے فضل و کرم سے صحت مند پیدا ہوگا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحجرات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر کے ذریعے فی سبیل اللہ حا صل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat
سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Powerful Wazifa For Love Marriage
آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...
Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj
اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...











