ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین ایسی سمجھ نہ آنے والی بیماری اکثر کسی نظر بد یا جادو کے اثرات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ایسے بیماری میڈیکل علاج سے ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی اکثر ڈاکٹر ایسے مر ض کی وجوہات کو سمجھ سکتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہمارے روحانی ماہرین اس کا روحانی حل پیش کرتے ہیں۔ یہ روحانی حل قرآنی آیات اور سو رتو ں کے وظائف کی صورت میں ہوتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض ہے تو آپ مندرجہ ذیل طریقے سے عمل کر کے جان سکتے ہیں کہ یہ مرض کوئی بیما ری ہے یا کسی اور شیطانی عمل کا نتیجہ ہے۔

عمل یہ ہے درج ذیل صورتیں دن میں کسی بھی وقت باوضو ہو کر اس طریقے سے پڑھے۔سورہ فاتحہ ایک مرتبہ پڑھیں، آیت الکرسی ایک مرتبہ پڑھیں،سورہ کافرون ایک مرتبہ پڑھیں،سورہ اخلاص ایک مرتبہ پڑھیں، سورہ فلق ایک مرتبہ پڑھیں، سورہ ناس ایک مرتبہ بہ پڑھیں، مریض کی بیماری کی وجوہات جاننے کے لیے مدرجہ بالا قرآنی سورتیں پڑھ کر مریض کا دم کریں۔ اگر مر ض بڑھ جائے تو آسیب ہے۔ اگر مرض کم ہو جائے تو جادو ہے۔ اور اگر بدستور مرض برقرار رہے۔ تو یہ بیماری ہے۔ ناظرین اس طریقے سے آپ خود عمل کر کے مریض کی بیماری کی اصل وجوہات جان سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگے کہ یہ بیماری کی وجہ آسیب یا جا دو ٹو نہ ہے۔ تو اس کا فوری طور پر کسی کامل بز ر گ سے روحانی علاج کروائیں۔ اگر آپ کو روحانی بزرگ میسر نہ ہو تو آپ ہمارے روحانی ادارے سے اس مر ض کا روحانی علاج کروا سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے ا ٓ سیب اور جادو ٹو نےکی بیماری کو دور کرنے کے لیے قرآنی آیات کے نقش تیار کیے ہیں۔ جو مریض کے نام منسوب کروا کے مریض کے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز مریض کو آفاقہ ہوگا۔اور بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور آپ کو ہر بیماری سے محفوظ فرمائے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat

Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat

ڈپریشن خواہ مہینوں پرانا ہو یا سالوں پرانا مریض پر کوئی بھی دواثر نہ کرتی ہو ہر علاج کروانے کے باوجود دماغی حالت بہتر نہ ہو رہی ہو۔ خودکشی کے خیالات نہ رکتے ہوں۔ مایوسیاں اکیلا پر حد سے زیادہ ہو چکا ہو تو ایسے مریضوں کو یقیناروحانی علاج کروانا چاہیے۔ ہمارے ادارے میں...

Bacho Ka Pishab Me Khon Ane Ka Rohani Ilaj

Bacho Ka Pishab Me Khon Ane Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک آٹھ سالہ بچی کا کیس دعا کے لیے آیا جسے پیشاب میں خون ا ٓرہا تھا ڈاکٹرز نے کہا کہ بچی کو پانی زیادہ پلائیں۔ اس کی آنتوں اور مثانے میں بھی پیچیدہ مسائل تھے۔ اس لیے چند دن کے علاج کے بعد ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اس بچی کا بچنا مشکل ہے۔ جب ہر...

masane ki kamzori ka ilaj

masane ki kamzori ka ilaj

ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...

Migraine Ka Ilaj Without Medicine

Migraine Ka Ilaj Without Medicine

اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...

گردے کی پتھری سے فوری شفا کا پاور فل تعویز

گردے کی پتھری سے فوری شفا کا پاور فل تعویز

اگر آپ کے گردوں میں پتھری ہو گئی ہے جو کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ختم نہیں ہو رہی اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو شفا عطا فرما دیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ضرور لکھوائیں دعا کے ساتھ آپ کو مرض کے روحانی علاج کے نام...

Ankhon Ki Har Bemari Se Fori Shifa

Ankhon Ki Har Bemari Se Fori Shifa

اگر آپ کو آنکھوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ہے خواہ لمبے عرصے سے کوئی الرجی ہے۔ سوجن ہے یا آنکھوں میں خشکی ہے۔ انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے۔ آنکھیں وزنی محسوس ہوتی ہیں۔ ایک یا دونوں آنکھوں میں درد کی شکایت ہے۔ سبق یاد کرتے ہوئے آنکھیں بھاری ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں...