ناظرین ماہ رجب اسلامی مہینوں میں نہایت اہم اور برکات کے خزانوں سے بھرا ہوا مہینہ ہے َحجت الاسلام حضرت سیدنا امام محمد رضالی رحمت اللہ علیہ کا فرمان ہے رجب کا مطلب ہے۔ مشرق یعنی نکلا ہوا اور اس کو العصر یعنی سب سے تیز بہاؤ بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس مہینے میں توبہ کرنے والوں پر اللہ کی رحمت کا بہاؤ تیز ہو جاتا ہے۔ اور عبادات کرنے والوں پر قبولیت کے انوار کی بارش ہوتی ہے۔ جنت کی ایک نہر کا نام بھی رجب ہے۔جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اس نہر سے پانی پینا اسے ہی نصیب ہوگا۔ جو رجب کے مہینے میں خوب عبادت کرے گا۔ناظرین اس ماں کو شہراسم یعنی خوب بہرہ بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس ماہ میں کسی نافرمان قوم پر اللہ تعالی کے عذاب کے نازل ہونے کے بارے میں نہیں سنا گیا کہ اللہ تعالی نے گزشتہ نافرمان امتوں کو ہر مہینے میں عذاب میں مبتلا کیا۔ لیکن اس ماہ میں کسی قوم پر عذاب نہ آیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے! مجھے جبرائیل نے خبر دی ہے کہ جب رجب کی پہلی شب یعنی چاند رات ہوتی ہے۔ تو اللہ تعالی ایک فرشتے کو حکم دیتا ہے اور وہ اعلان کرتا ہے سن لو توبہ کے مہینے کا چاند نکل آیا ہے۔ تو اس کے لیے خوشخبری ہے۔
جو اس میں توبہ کرے اسی طرح نبی اکرم نور مجسم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے کہ ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ہے اور چھٹے آسمان پر اس مہینے کے دن لکھے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی رجب کے مہینے میں ایک روزہ رکھے اور اسے پرہیزگاری سے پورا کرے تو وہ روزہ اور وہ دن اس بندے کے لیے روز محشر مغفرت طلب کریں گے۔ اور اللہ کے حضور فریاد کریں گے۔ کہ اے پاک پروردگار اس بندے کو بخش دے اور اگر وہ شخص بغیر پرہیزگاری کے روزے کو جانتا ہے۔ تو پھر وہ روزہ اور دن اس کی بخشش کی درخواست نہیں کریں گے۔ اور اس بندے سے کہتے ہیں اے بندے تیرے نفس نے تجھے دھوکہ دیا۔ناظرین ان احادیث کے ذکر سے آپ کو ماہ رجب کی فضیلتوں پر بات اور اہمیت بتانا مقصود تھا۔یعنی اس ماہ میں کی گئی عبادات کیا درجہ اور مقبولیت رکھتی ہے۔ آخر میں ایک اور رحمت کا خزانہ آپ کے دامن میں ڈالتے جائیں۔ ناظرین گرامی ماہ رجب میں ایک رات ایسی ہے جس میں نیک عمل کرنے والے کو ایک سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔ اور وہ رجب کی 27ویں شب ہے۔ جو شخص مرد و زن اس رات کو 12 رکعت اس طرح پڑ ھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور کوئی بھی ایک سورت ہر دو رکعت پر پڑ ھے اور 12 رکعت پورے ہونے پر سلام پھیرے اور صبح روزہ رکھے تو وہ جو دعا اللہ سے مانگے گا۔ انشاء اللہ اس کے دل کی ہر مراد پوری ہوگی۔ اب طور مسلمان یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ماہ رجب کے ان بیش بہا خزانوں کو لوٹ لیں۔ اور اپنی آخرت میں نجات کا سامان اکٹھا کر لے۔ ناظرین 27ویں کی ایک شب کی عبادت کا درجہ اور ثواب ارشادباری تعالی نے ا س سو سال کی عبادت کے برابر رکھ دیا ہے۔ اس لیے اس کی اہمیت اور فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے ایک ایسا کراماتی نقش تیار کیا جو کہ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو اللہ کے حکم سے اور اس نقش کی برکت سے دنوں میں ختم کر دے گا۔اور آپ کی زندگی میں آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں لانے کا باعث بنے گا۔ کیونکہ اس نقش کو ماہ رجب میں خاص اوقات میں مخصوص تعداد میں سائلین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اور اس کی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے اس پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی گئی ہیں۔ یہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا گیا ہےـ اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...
Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif
سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...
Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...
Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif
ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...
Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal
ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم...
Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔...
Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif
آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع...
Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ کاف کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو رۃ کی شان قرآن کریم اورحدیث مبارکہ کی روشنی بتا رہے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ...
Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...
Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...









