Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔ تاکہ گلاب آپ کی سکن کو فریش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ جلد میں پانی کی صحیح مقدار قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کہ گلاب انسانی جلد کے لیے گہرے نایاب ہیں۔عر ق گلاب کے فوائد شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی پلوڈ کر تے ہیں۔ اس لیے کسی بھی روحانی مسئلے کے کے حل کے لیے اس آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

عر ق گلا ب کے دس فا ئد ے


آئیے اب جان لیتے ہیں کہ عرق گلاب کے وہ 10 زبردست فائدے کون سے ہیں۔ نمبر ایک آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے۔ آنکھوں کو ٹھنڈک اور آرام پہنچانے کے لیے روئی کو عرق گلاب میں بھگو کر 15 منٹ تک آنکھوں پر رکھیں۔ اس سے آپ کی آنکھوں کو آرام ملے گا۔اور اس کے ساتھ ساتھ تھکاوٹ بھی دور ہو جائے گی۔نمبر دو ٹونر کے طور پر عرق گلاب ہماری جلد کے پی ایچ لیول کو بیلنس رکھتا ہے۔ اور کھلے مسام بھی بند کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے روزانہ استعمال سے رنگت بھی نکھر جاتی ہے۔ نمبر تین فیس پیک کے طور پر عرق گلاب کو ملتانی مٹی میں ملا کر لگانے سے دانوں میں کمی ا ٓجاتی ہے۔ اور ان کے داغ دھبے بھی دور ہو جاتے ہیں۔ یہ جلد میں موجود اضافی چکنائی کو بھی کم کرتا ہے۔نمبر چار لیموں کے رس میں ملا کر عرق گلاب کو لیموں کے رس میں ملا کر چہرے پر لگانے سے بہت کم وقت میں ایکنی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔نمبر پانچ پھٹی ایڑیوں کے لیے عرق گلاب پھٹی ایڑیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
گلاب میں ایک گلیسرین ملا کر پھٹی ایڑیوں پر لگانے سے یہ زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ ڈیٹ سیلز کو ختم کرتا ہے اور ایڑیوں کو ٹھیک کرتا ہے۔ نمبر چھ ہونٹوں کو خوبصورت بنانے کے لیے عرق گلاب آپ کے ہونٹوں کے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہونٹوں سے کالے دھبے بھی دور کرتا ہے۔نمبر سات بالوں کو چمکدار بنانے کے لیے روزانہ بالوں پر عرق گلاب لگانے سے پانچ چمکدار ہو جاتے ہیں۔ نمبر اٹھ کر تو غبار سے بچنے کے لیے اگر تو غبار اور دھو ے کے اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے عرق گلاب کے چند قطرے آنکھوں میں ڈال لینے سے آنکھوں کی صفائی ہو جاتی ہے۔ نمبر نو سر درد سے نجات دلانے کے لیے عرق گلاب آپ کو سر درد سے نجات دلانے کے لیے بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر درد میں مثبت اثرات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس کے لیے اپ عرق گلاب کو روئی کی مدد سے سر پر لگائیں اور تقریبا دس منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد اسے دھو لیں اس سے سر درد کی شدت میں کمی آتی ہے۔ نمبر 10 ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لیے عرق گلاب کو لیموں میں ملا کر ناخنوں پر لگائیں۔ اس سے اس میں قدرتی چمک ا ٓجاتی ہے اور ناخن صاف ستھرے ہو جاتے ہیں۔ ناظرین یہ تھے عرق گلاب کے مختصر سے فوائد امید ہے کہ آپ کو پسند آئے ہوں گے۔