Female: 0305-2611777

ناظرین دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں۔ جنہیں بدقسمتی سے محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی انسان کسی سے سچی محبت کرتا ہے۔ تو اسے پا نے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی راہ میں بہت سی ایسی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی ذات پات کا مسئلہ بن جاتا ہے۔ تو کبھی امیری غریبی راستے کی رکاوٹ بن جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اکثر لوگ مایوس ہو جاتے ہیں۔ اور اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔ اور کچھ لوگ تو تھک ہار کر خودکشی جیسی حرام موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ آج کے مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جائز محبت کس طریقے سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس لیے اس مو ضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے مو ضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

جا ئز محبت حا صل کر نے کے لیے
ناظرین محبت حاصل نہ ہونے پر مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ اللہ تعالی پر پختہ یقین اور عقیدہ رکھنا چاہیے۔ اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یا اپنا کھویا ہوا پیار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو فجر کی نماز کے بعد جب تک دن کی روشنی نمودار نہ ہو تب تک (یَا وَدُوْدُ،یَا وَدُوْدُ،یَا اْللّٰہُ) کا ورد کرتے رہیں۔ تو انشاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کو آپ کی جائز محبت مل جائے گی۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس عمل کو کرنے کے لیے اللہ پاک پر پختہ اور کامل یقین ہونا بہت ضروری ہے۔ تو انشاء اللہ کبھی بھی ناکامی کا سامنا نہیں ہوگا۔