Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام کا بھی اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ ۔ناظرین اب ہم آپ کو امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہو ں۔اور علی اس کا در وازہ۔اس لیے اگر آپ نے صحیح معنوں میں ان اقوال مبارک پر عمل کر لیا۔ تو آپ کی زندگی بہت ہی آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔

hazrat ali kay aqwal
imam ali ki zindgi badalnay walay aqwal

اما م علی ؑ کے 16اقوال
1: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: دنیا تمہیں تب تک نہیں ہرا سکتی۔جب تک تم خود ہار نہ مان لو۔ 2:مجھے عبادت میں دو چیزیں محبوب ہیں سرد موسم میں فجر کی نماز۔ اور گرم موسم میں رمضان کے روزے۔
3: اپنا کر دار بنا نے میں اتنا مشغو ل ہو جا ؤکے دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔
4:عبادت ایسی کرو جس سے روح کو مزہ آئے۔ کیونکہ جو عبا د ت مز ہ نہ دے۔وہ آخر ت میں کیا جزا دے گی۔
5:غصے کو پی جا ؤ۔کہ نتیجے کے لحا ظ سے میں نے اس سے میٹھا اور اختتا م کے لحا ظ سے اس سے لذ یذگھو نٹ نہیں دیکھا ہے۔
6جب گناہوں کے باوجود بھی اللہ پاک کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں۔ تو ہوشیار ہو جانا کہ تیرا حساب قریب اور سخت ترین ہے۔
7:علم تمہیں راہ دکھاتا ہے۔ اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔
8:چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا۔نمبر ایک اپنی قسمت کی، نمبر دو اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، نمبر تین اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی، نمبر چار بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی، نمبر پانچ غیر کے سامنے اپنے دوست کی،نمبر چھ رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی۔
9:پریشانی میں مذاق میں اور خوشی میں تانہ مت دو۔ کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔

10:بے وقوف ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنی بدکلامی پر فخر کرے۔
11:تین چیزیں انسان کو اللہ تعالی سے دور کرتی ہیں۔ نمبر ایک اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا، نمبر دو اپنے گناہوں کو بھول جانا،نمبر تین اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا،
12:اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے۔ چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ ہو۔
13:سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں۔ تب بھی فراخی اور کامیابی کی امید رکھو۔
14:ہمیشہ ایسے شخص کا چنا کرو جو آپ کو عزت دے۔ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔
15:جب تمہیں اپنے اوپر سختیاں اور پریشانیاں نظر آئیں تو اللہ تعالی کو یاد کرو۔ اور اسی سے مدد مانگو تاکہ تمہاری مشکلات دور ہو جائیں۔ اور جب مشکلات دور ہو جائیں تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔
16:اپنے گھروں میں کبوتر رکھو کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو پسند کیا تھا۔ اور اسے دعا بھی دی تھی۔کسی اور پرندے پر اتنا پیار نہیں آتا جتنا کبوتر پر آتا ہے۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر میں ایک جوڑا سرخ رنگ کے کبوتروں کا تھا۔ناظرین یہ تھے امام علی علیہ السلام کے 16 خوبصورت اور بہترین اقوال مبارک۔ امید ہے کہ آپ کو پسند اْئے ہوں گے۔