ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے ان غذائی اجز کی افادیت شیئر کریں گے۔ جنہیں آپ روٹین میں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو ان سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں پتہ چل جائے۔ تو یقینا آپ انہیں کھانا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ بتاتے چلیں کہ اگر آپ اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام کمنٹ باکس میں لکھیں۔ اور اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے۔جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا۔تو اپنے مسائل کے حل کا قرآ نی تعویذ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین انسانی جسم ایک انجن کی مانند ہے۔جس کو چلانے کے لیے ہمیں بائیو فیول کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور توازن میں رکھنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ تاکہ جسم کے اندرونی تورپھورسے محفوظ رہا جا سکے۔ اور لمبے عرصے تک اس کو متوازن رکھا جا سکے۔ اللہ تعالی نے انسان کے جسم کے اندر ایسی خصوصیات پیدا کی ہیں۔ جو غذائی اجزاء کو اور مختلف قسم کے مرکبات اور کیمیکل میں تبدیل کرتی ہیں۔ بعض اوقات ان سے نقصان د ے مادے بھی پیدا ہو جاتے ہیں اور اس کے لیے قدرت نے سبزیوں اور پھلوں میں ایسے اجزاء کو رکھا ہے جو ہمارے جسم کو زہریلے ما دو ں سے صاف کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو توانائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو آج ان پھلوں اور سبزیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن کا استعمال ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ اللہ تعالی نے ہمیں ہمارے جسم میں ضرورت کے مطابق وٹامن پروٹین اور منرلز پیدا کیے ہو ئے ہیں۔ اور جب ہم غذائی اجزاء کو کھاتے ہیں تو ان میں سے بعض ہمارے جسم میں زہر پیدا کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہماری خوراک ایسی ہونی چاہیے جو ہمیں اس زہر سے بچا سکے۔ اور وہ ان پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے ممکن ہے۔ جو جسم کے فاسد ما دو ں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ اور خون کو صاف کر تے ہیں۔امید ہے کے آپ کو یہ موضوع ضرور پسند آیا ہوگا مزید معلومات کے لیے ہمارےروحانی سینٹر سے رابطہ کریں ـ
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat
ڈپریشن خواہ مہینوں...
Bacho Ka Pishab Me Khon Ane Ka Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سینٹر...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت...
گردے کی پتھری سے فوری شفا کا پاور فل تعویز
اگر آپ کے گردوں...
Ankhon Ki Har Bemari Se Fori Shifa
اگر آپ کو آنکھوں...
Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez
اگر آپ بہت ساری...
Gajer Khane Se Marzz Se Shifa
ویسے تو سائنس کی...
Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen
استخارہ کی اہمیت...
Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین اگر کسی کے...
Mungphli ky kamal ky Fawaid
ناظرین قدرت نے ہر...
Bhune Howe Chane se hasil hone wale Fayde
ناظرین انسان کے...