Female: 0305-2611777
یَا بَدِیْعُ الْسَمَواَ ت یَا حَیُّ یَا قَیُوْمْ اِنّیِ اْساَ لُکَِ جو شخص اللہ پاک کو اس اسم اعظم سےپکارے گا اس کی دعا قبول ہوگی فرمان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

یَا بَدِیْعُ الْسَمَواَ ت یَا حَیُّ یَا قَیُوْمْ اِنّیِ اْساَ لُکَِ جو شخص اللہ پاک کو اس اسم اعظم سےپکارے گا اس کی دعا قبول ہوگی فرمان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ہر وہ انسان جو کسی نہ کسی سخت مشکل پریشانی بیماری جادو ٹونا سحرو آسیب بندش ناکامیوں قرض بے روزگاری وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہے۔ وہ ان مسائل سے نجات کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے اللہ سے دعائیں مانگتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی مشکل آسان ہو جائے۔ اسے بیماریوں سے شفا مل...
الْوَھَا بُّ کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھنےکے حیرت انگیز فائدے

الْوَھَا بُّ کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھنےکے حیرت انگیز فائدے

اگر آپ بہت سارے مسائل کا شکار ہیں۔ حصول رزق کی کوئی راہ دکھائی نہیں دے رہی زندگی میں بہت سارے مشکلات حائل ہیں۔پریشانیاں حاوی ہو جاتی ہیں۔ گھر میں بھی بیماریوں کی بھرمار ہے۔ شدید ڈپریشن ہے لڑائی جھگڑے ہیں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا چہرہ دیکھتے ہیں تو انہیں غصہ آتا ہے۔...
دولت آپ کے قدموں میں ہوگی انشاء اللہ یَا غَنِیُّ سے قرض بھی اترے گا اور دولت کےڈھیر بھی لگیں گے محتاجی بھی ختم ہوگی

دولت آپ کے قدموں میں ہوگی انشاء اللہ یَا غَنِیُّ سے قرض بھی اترے گا اور دولت کےڈھیر بھی لگیں گے محتاجی بھی ختم ہوگی

ایسے افراد جن پر رزق کی شدید تنگی رہتی ہے قرض بہت ہے جو امیر ہے وہ بھی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اور غریب تو رہتا ہی مقروض ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں اگر آپ نے ہر وظیفہ کر کے دیکھ لیا ہو نہ قرض اتر رہا ہو نہ بیماری ختم ہو رہی ہو نہ زندگی میں اتنی دولت میسر ہو کہ ذہنی...
نام کے اسم اعظم کی تسبیح کرنے کے حیرت انگیز فوائد

نام کے اسم اعظم کی تسبیح کرنے کے حیرت انگیز فوائد

جب کسی انسان کی زندگی کی مشکلات بیماریاں پریشانی حد سے بڑھ جائیں نجات کی کوئی راہ دکھائی نہ دے مایوسی کا دامن تھامنے سے پہلے ایک بار اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تسبیح کریں۔ اور پھر کمال دیکھیں آپ کو اپنے نام کے اسم اعظم کا ورد جو حیرت انگیز فائدہ اور پھر...
ا سم یا منتقیم کو 630 مرتبہ پڑھنے کا کمال

ا سم یا منتقیم کو 630 مرتبہ پڑھنے کا کمال

ناظرین یا منتقیم اللہ پاک کا ایسا نام ہے۔ جس کا مطلب ہے بدلہ لینے والا۔ اس مبارک اسم کے 630 اعداد ہیں۔ اگر کسی فرد پر کالے علم کا وار ہوا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم اعظم یا منتقیم کو روزانہ بلا ناغہ 41 روز تک 630 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک...
یا مقتدِ رُو کا وظیفہ روزانہ 744 مرتبہ پڑھنے کا کمال

یا مقتدِ رُو کا وظیفہ روزانہ 744 مرتبہ پڑھنے کا کمال

ناظرین اسم اعظم یا موقتدِ رُ اللہ تبارک و تعالی کا انتہائی بابرکت نام ہے۔ جو کوئی بھی اس اسم سے اس ذات پاک کو پکارتا ہے۔ وہ کبھی بھی کسی پریشانی اور تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتا۔ مقتدِ رُکے معنی ہیں کائنات کی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا۔ اس اسم کو بطور کو وظیفہ...