ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ کا پر کشش نقش ان کے شوہر کے نام منسو ب کروا کر ارسال کیا جاتاہے جس کی روحانی تاثیر اتنی پاور فل ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے علاوہ کسی دوسری عورت کی طرف نگاہ بھی نہیں کرتا اور اپنی ہی بیوی کے عشق میں مبتلا رہتا ہے۔ اور تمام تر ناجائز تعلقات ختم ہو جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...
Hamal Mein Bleeding Ka Qurani Ilaj
جن خواتین کو حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے اور ہر بار مس کیر ج ہوجاتا ہے یا پھر شوگر اور بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ جس وجہ سے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور ہر بار ڈی این سی کروانی پڑتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے علاج یہ ہوگا کہ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء اورسورۂ البقرہ کا...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Masane Ki Dard Jalan Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو بلیڈر انفیکشن یا پھر یو ٹی آئی انفیکشن ہے یعنی مثانے یا پیشاب کی نالی میں انفیکشن،شدید درد، جلن یا سوزش ہے۔ ہر طرح کی میڈیسن کھالیں۔ علاج کروالئے لیکن آپ کی تکلیف میں کوئی کمی نہیں آئی تو روحانیت میں اس تکلیف سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے۔...
Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga
میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sujan
اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں ورم ہو گیا ہے۔جیسے کہ پیٹ میں ورم، معدے میں ورم، یوٹرس یا بچے دانی میں ورم یا سوجن کا ہو جانا، مثانے کا ورم یا شوزش یا جگر میں ورم ہو جائے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی ایسے مریض کو شفاء نہیں مل رہی۔ تو اس روحانی علاج سے شفاء اللہ کے...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے بچے آپ کو بہت تنگ کرتے ہیں۔ بات بات پر ضد کرتے ہیں۔ بد تمیزی کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ بحث کرنے کی عادت بہت زیادہ ہوتی ہے ایسے میں بچوں کی یہ حالت والدین کے لئے بہت زیادہ پریشانی اور تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ بہت سے روحانی عمل کرنے کے با وجود بھی بچوں کی حالت میں...











