جن خواتین کو حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے اور ہر بار مس کیر ج ہوجاتا ہے یا پھر شوگر اور بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ جس وجہ سے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور ہر بار ڈی این سی کروانی پڑتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے علاج یہ ہوگا کہ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء اورسورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے حمل شیطانی اثرات سے بھی محفوظ رہے گا اور اگر اللہ نے قبول فرمالیا تو ان شاء اللہ بلیڈنگ چاہے نو ماہ تک رہے لیکن حمل ضائع نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس نقش کے ساتھ آپ کو ڈائٹ میں بھی کچھ تبدیلی کروائی جائے گی تو اللہ کے کرم سے آپ کو اولاد ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...

Protection Taweez For Kiran Name

Protection Taweez For Kiran Name

اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...

Hassam Name Meaning In Urdu

Hassam Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Shoaib Name Meaning In Urdu

Shoaib Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Usman Name Meaning In Urdu

Usman Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...

Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جادو کی ٹائپ کیا ہے۔جب تک آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کس قسم کا جادو ہوا ہے اس وقت تک جادو...

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...

Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez

Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez

اگر آپ پر سخت ترین سفلی جادو ہے جس نے آپ کے گرد ڈیرہ ڈالا ہوا ہے رکاوٹوں پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...