آج کا وظیفہ کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لئے ہے۔اگر آپ کسی کو سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آج کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے۔اس وظیفے کو آپ نے جمعے کی رات سے شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر313 مرتبہ یا ودود،یا رؤف،یا رحیم پڑھنا ہے اور پھر تین مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہیں آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کریں اور پھونک مار دیں اور اللہ سے یہ دعا کریں کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے اور میری اس سے شادی ہو جائے۔41 دن تک یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔اللہ کے کرم سے اس وظیفے کی برکت سے اس شخص کے دل میں آپ کی شدیدمحبت پیدا ہو گی اور وہ آپ کے بغیر 1 منٹ بھی نہ رہ پائے گا۔
اس کے علاوہ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے رکاوٹیں در پیش ہو ں تو بندش کے مکمل توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

 

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861

Related Posts

Mohabbat Ma Izafay Ka Naqash Mohabbat

Mohabbat Ma Izafay Ka Naqash Mohabbat

اگر آپ ہر کسی کے ساتھ اچھے اور مخلص ہیں مگر دوسرے لوگ آپ کو کسی بھی معاملے میں نہ اہمیت دیتے ہیں نہ ہی آپ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی لیے آپ ہر محفل میں خود کو اکیلے یا تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تو اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل نقش محبت میں موجود ہے جو کہ...

Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen

Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen

جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا...